Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ادا شہید کلب مستونگ نے سلیم شہید کلب سبی کو شکست دے کر فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سبی / مستونگ:بے نقاب نیوز کے بیورو چیف محمداسلم خجک کی رپورٹ 

      سلیم شہید کلب سبی اور ادا شہید کلب مستونگ کے درمیان ایک انتہائی سنسنی خیز اور کانٹے دار فائنل میچ کھیلا گیا۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں حریف پر برتری حاصل نہ کر سکیں اور مقابلہ برابر رہا،

    جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر ہوا۔ پنالٹی ککس کے دلچسپ مقابلے میں ادا شہید کلب مستونگ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کر لی ۔

    میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی میر ظفر علی چھلگری (ایکسین واپڈا سبی ڈویژن) اور اعزازی مہمانوں علی حسن مگسی (ایس ای واپڈا کیسکو سبی ڈویژن) اور غلام حسین (سرکل واپڈا وائس چیئرمین سبی) نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مہمانوں نے شاندار کارکردگی دکھانے والی فاتح ٹیم اور رنر اپ کھلاڑیوں میں انعامات، شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت پرائس کنٹرول اجلاس، سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

    پشاور:سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 5دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    نورین نیازی کی نظر بندی ختم کرنے کے لیے درخواست

    مقبول خبریں

    پشاور:سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 5دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    نورین نیازی کی نظر بندی ختم کرنے کے لیے درخواست

    ’’خبردار ، اپنے بچوں پر کڑی نگاہ رکھیں’’ ،لاہور میں بچوں کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ٹاسک دینے والے گروہ کا انکشاف ایک ملزم گرفتار!

    مولانا کے لیے ریاست اس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک مال ملے،اب نوکری،پیسے نہیں ملنے، محسن نقوی

    این سی سی آئی اے کا بڑا ایکشن! فیس بک پر اپنے ہی والد کی توہین اور تضحیک کرنے والا نوجوان گرفتار،

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.