Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی سفارتی عملے کو فوری سعودی عرب چھوڑنے کاحکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض :امریکی محکمہ خارجہ نے سکیورٹی خدشات کے باعث سعودی عرب میں میں موجود اپنے غیر ہنگامی (نان ایمرجنسی) امریکی سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
    امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایران کی حمایت یافتہ حوثی فورسز نے سعودی عرب میں شہری ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جن کے نتیجے میں شہری ہلاکتیں اور فضائی سفر میں خلل پیدا ہوا۔
    بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ صورتحال مزید شدت اختیار کر سکتی ہے۔

    Security Alert: U.S. Mission Saudi Arabia (October 28, 2026)

    Effective October 23, 2026, the Department of State ordered non-emergency U.S. government employees and U.S. government employee family members to leave Saudi Arabia due to safety risks.

    Iranian-supported Houthis have engaged in hostilities against Saudi Arabia, including attacks on civilian airports and other critical infrastructure resulting in civilian casualties and severe travel disruptions. The hostilities have the potential to escalate rapidly beyond that immediate area.

    U.S. government employees working in Saudi Arabia require special authorization from Chief of Mission to use any airport in Saudi Arabia following recent missile and UAV attacks on airports in the Kingdom.

    – King Khalid International Airport (RUH) in Riyadh announced a partial reopening as of October 23 for domestic flights and some international flights operated by national carriers. A limited number of flights normally based at RUH are operating out of Qassim-based Prince Naif bin Abdulaziz International Airport (ELQ).

    – Operations at King Abdulaziz International Airport in Jeddah (JED) are operational with some delays and cancellations.

    – Operations at King Fahd International Airport in Dammam (DMM) are operational with some delays and cancellations.

    U.S. citizens should be aware of potential attacks on airports, airspace closures, flight cancellations, and travel disruptions. Please take extreme caution if you choose to use airports in Saudi Arabia. We recommend checking your flight departure status directly with the airline and with the airport.

    Read more: https://t.co/CW6Q4L8xmW

    — U.S. Embassy Riyadh (@USAinKSA) October 28, 2026


    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں امریکی سفارتخانے نے حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب میں تعینات امریکی سرکاری ملازمین کے لیے کسی بھی ہوائی اڈے کے استعمال سے قبل چیف آف مشن کی خصوصی اجازت کو لازم قرار دیا ہے۔
    امریکی حکام نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہوائی اڈوں پر ممکنہ حملوں، فضائی حدود کی بندش، پروازوں کی منسوخی اور سفری رکاوٹوں کے خطرے سے آگاہ رہیں اور سفر کی صورت میں انتہائی احتیاط برتیں۔
    مسافروں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی پرواز کی صورتحال کے لیے براہِ راست ایئرلائن اور متعلقہ ہوائی اڈے سے معلوم کریں۔

    Related Posts

    جیفری ایپسٹین عجیب شخص، اٹھا کر کلب سے باہر پھینک دیا تھا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    آزاد کشمیرپولیس کا ایکشن، مغوی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بازیاب

    پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    مقبول خبریں

    جیفری ایپسٹین عجیب شخص، اٹھا کر کلب سے باہر پھینک دیا تھا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    امریکی سفارتی عملے کو فوری سعودی عرب چھوڑنے کاحکم

    آزاد کشمیرپولیس کا ایکشن، مغوی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بازیاب

    پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    حافظ آباد: تیزرفتار بس بے قابو ہوکر سیم نالے میں جاگری، 5 جاں بحق

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.