Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      مخدوم سعیدالزمان کی ہنگامی پریس کانفرنس، سستے انصاف کے لیے لیگل ٹیم بنانے   کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    ہالا میں سندھ ادبی بورڈ کے چیئرمین مخدوم سعیدالزمان نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام لوگوں کو سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے ہالا میں ایک لیگل ٹیم تشکیل دی جا رہی ہے، جبکہ عوام کے روزمرہ مسائل حل کرنے کے لیے ایک فیصلہ کمیٹی بھی قائم کی جائے گی، جو روزانہ کی بنیاد پر لوگوں کے مسائل کے فیصلے کرے گی۔مخدوم سعیدالزمان نے اعلان کیا کہ آئندہ انتخابات میں سانگھڑ، تھرپارکر اور ہالا کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے درخواست دیں گے۔ اگر پارٹی کی جانب سے ٹکٹ دیا گیا تو وہ انتخابات میں حصہ لیں گے۔خاندانی جائیداد کے معاملے پر بات کرتے ہوئے مخدوم سعیدالزمان نے الزام عائد کیا کہ مخدوم طالب المولیٰ کی جانب سے حویلی کے لیے مختص کی گئی خاندانی جائیداد کے بعض کھاتے خاندان کے کچھ افراد نے تبدیل کروائے ہیں۔ ان کے مطابق اس معاملے پر کمشنر حیدرآباد اور ڈپٹی کمشنر مٹیاری کو تحریری درخواستیں بھی دی گئی ہیں، تاہم اب تک کوئی مؤثر تحقیقات یا کارروائی نہیں کی گئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/hala.mp4

    انہوں نے مزید الزام لگایا کہ خاندان کے بعض افراد نے اپنے ملازمین کے ذریعے انہیں قانونی نوٹس بھجوائے ہیں، جبکہ ان کے بقول یہ نوٹس دراصل خاندان کے افراد کی جانب سے بھجوائے گئے ہیں۔مخدوم سعیدالزمان نے ضلع کونسل مٹیاری کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کونسل کے چیئرمین مخدوم احمدالزمان ضلع میں ترقیاتی کام کروانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ان کے مطابق ضلع کونسل کے چیف آفیسر کی جانب سے ترقیاتی کاموں میں تعاون نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کروڑوں روپے کے فنڈز موجود ہونے کے باوجود ضلع مٹیاری میں ترقیاتی کام نہیں ہو رہے۔ انہوں نے ضلع مٹیاری کے ایک رکن قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے خود ترقیاتی کام نہیں کروائے اور ضلع کونسل کے ارکان کو بھی کام کروانے سے روکا گیا۔  موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے سروری جماعت کے مریدین بھی پریشان ہیں۔انہوں نے سابق رکن سندھ اسمبلی مخدوم رفیق الزمان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابتدا سے ہی ان کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں اور مختلف معاملات پر مشاورت میں بھی شریک ہوتے رہے ہیں۔

    Related Posts

    ایک کیچ نے بدل دی غریب بال بوائے کی تقدیر! پی سی بی کا عدنان کے لیے 4 لاکھ انعام اور اکیڈمی میں مفت داخلے کا اعلان

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر علی حسام اصغر کی ملاقات

    پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں پھر بڑھا دی گئیں

    مقبول خبریں

    ایک کیچ نے بدل دی غریب بال بوائے کی تقدیر! پی سی بی کا عدنان کے لیے 4 لاکھ انعام اور اکیڈمی میں مفت داخلے کا اعلان

    ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر علی حسام اصغر کی ملاقات

    پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں پھر بڑھا دی گئیں

    سموگ سیزن میں کٹار بند روڈ غیر فعال: واسا کی کھدائی سے دھول مٹی کا طوفان، صنعتکار سراپا احتجاج، وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.