Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈھورونارو میں حیسکو کا بڑا اقدام: کھلی کچہری میں غیر قانونی کٹوتیاں اور زائد بل ختم، صارفین کو لاکھوں روپے کا ریلیف!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (بیورو رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    شہر کے شہید بے نظیر کمیونٹی ہال ڈھورونارو میں حیسکو (HESCO) کی جانب سے ایک بڑی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں بجلی کے زائد بلوں، غیر قانونی کٹوتیوں اور بقایا جات کے ستائے ہوئے صارفین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کھلی کچہری کے دوران ایکس سی این حیسکو عمرکوٹ، علی رضا بھٹی نے ذاتی طور پر عوام کے مسائل سنے اور موقع پر ہی بجلی کے بلوں کی سخت جانچ پڑتال کی۔ اس دوران غیر قانونی طور پر لگائی گئی کٹوتیوں، اوور ریڈنگ والے بلوں اور بقایا جات میں فوری طور پر کٹوتیاں کر کے صارفین کو ریلیف فراہم کیا گیا۔حیسکو حکام کے بروقت اقدام سے صارفین کو لاکھوں روپے کا بڑا فائدہ پہنچا، اور بل درست ہوتے ہی شہریوں نے خوشی خوشی اپنے واجب الادا بل جمع کرا دیے۔اس موقع پر ایکس سی این علی رضا بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ عوام وقت پر بجلی کے بل ادا کریں تاکہ بلا تعطل بجلی کی فراہمی ممکن ہو سکے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کسی بھی صارف کو غلط بل یا غیر قانونی کٹوتی کا سامنا نہیں کرنے دیا جائے گا اور شک موصول ہوتے ہی فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ بروقت بلوں کی ادائیگی سے علاقے میں لوڈشیڈنگ کے مسائل کا بھی خاتمہ ہوگا۔

    Related Posts

    گوادر، تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملہ کی ناکام کوشش، 3 دہشت گرد ہلاک

    تھر میں قحط کا خوفناک سایہ: عمرکوٹ میں خشک سالی نے تباہی مچا دی، ہنگامی امداد اور ماہر ڈاکٹروں کی فوری تعیناتی کا مطالبہ!

    خیبر پختونخوا، کرک میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    "آئرلینڈ کا شاندار آغاز: پہلے ون ڈے میں نمیبیا کو 55 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی”

    گوادر، تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملہ کی ناکام کوشش، 3 دہشت گرد ہلاک

    خیبر پختونخوا، کرک میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار شہید

    شیخوپورہ: 12 سالہ گھریلو ملازمہ زینب تشدد سے جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار،

    مجھ پرکئے گئے ریمارکس غیرضروری،وہی کہا جو عوامی جذبات تھے ، حنا پرویز بٹ

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.