Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مسلسل دوسرے روز سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونے کے نرخ نیچے آ گئے ہیں۔
    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دیکھنے میں آئی ہے۔
    آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 4 لاکھ 34 ہزار 536 روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی۔
    اسی طرح مقامی سطح پر 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 772 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 72 ہزار 544 روپے کا ہوگیا۔
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 9 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 120 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔
    دوسری جانب سونے کی قیمتوں کے ساتھ ہی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 27 روپے کی کمی سے 6 ہزار 207 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 23 روپے کی کمی سے 5 ہزار 321 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 57.29 ڈالر پر آگئی۔

    Related Posts

    صوبائی وزیر محنت محمد منشاء اللہ بٹ سے سیالکوٹ چیمبر کی ملاقات، محنت کشوں کی فلاح و بہبود پر تفصیلی تبادلہ خیال

    سیالکوٹ: ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، گوہد پور اور نواں پنڈ میں دو غیر قانونی پٹرول پمپس سربمہر

    سانگھڑ : خوفناک آتشزدگی سے کوہلی برادری کے گھر جل کر خاکستر، متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار!

    مقبول خبریں

    صوبائی وزیر محنت محمد منشاء اللہ بٹ سے سیالکوٹ چیمبر کی ملاقات، محنت کشوں کی فلاح و بہبود پر تفصیلی تبادلہ خیال

    مسلسل دوسرے روز سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    سانگھڑ : خوفناک آتشزدگی سے کوہلی برادری کے گھر جل کر خاکستر، متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار!

    سیالکوٹ: نشے کے عادی نوجوان کی پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل شدید زخمی، ملزم گرفتار

    "نواب شاہ پولیس مال خانے میں ڈکیتی کا معمہ حل؛ 19 سال پرانے مقدمے کا 90 لاکھ کا سونا برآمد، سابق ہیڈ محرر گرفتار!”

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.