Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، گوہد پور اور نواں پنڈ میں دو غیر قانونی پٹرول پمپس سربمہر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ – سلیم احمد اعوان شیخو):

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اویس مشتاق کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شبیر نے گوہد پور اور نواں پنڈ کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو غیر قانونی پٹرول پمپس کو سربمہر کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ان پمپس کا قیام غیر قانونی طور پر عمل میں لایا گیا تھا جو کہ عوامی جان و مال کے لیے بڑا خطرہ بن سکتے تھے۔کارروائی کے دوران دونوں پمپس کو سیل کر کے متعلقہ ریکارڈ اور کیسز مزید قانونی کارروائی کے لیے محکمہ سول ڈیفنس کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد اویس مشتاق نے تمام متعلقہ افسران کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف اس طرح کی کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہریوں کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت کے بغیر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Related Posts

    مسلسل دوسرے روز سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    سانگھڑ : خوفناک آتشزدگی سے کوہلی برادری کے گھر جل کر خاکستر، متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار!

    خوشاب: عقیل حسن خان نیشنل بینک میں او جی تھری گریڈ 16 میں تعینات

    مقبول خبریں

    مسلسل دوسرے روز سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

    سانگھڑ : خوفناک آتشزدگی سے کوہلی برادری کے گھر جل کر خاکستر، متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار!

    سیالکوٹ: نشے کے عادی نوجوان کی پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل شدید زخمی، ملزم گرفتار

    "نواب شاہ پولیس مال خانے میں ڈکیتی کا معمہ حل؛ 19 سال پرانے مقدمے کا 90 لاکھ کا سونا برآمد، سابق ہیڈ محرر گرفتار!”

    پاکستان نے ایران کے ساتھ برآمدات کے لیے سرحد عارضی طور پر کھول دی

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.