Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قومی گندم پالیسی 2026-30: اسٹریٹجک ذخائر قائم کرنے کی منظوری اور 2030 تک خریداری مکمل طور پر نجی شعبے کے سپرد کرنے کا ہدف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد : حکومت نے ملک میں فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور گندم کی مارکیٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ”قومی گندم پالیسی 2026-30“ کے تحت اسٹریٹجک ذخائر اور خریداری کے نظام میں بنیادی نوعیت کی اہم اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، پنجاب اپنی علاقائی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا اسٹریٹجک ذخیرہ برقرار رکھے گا، جبکہ صوبائی اور علاقائی سطح پر گندم کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب اور سندھ کو کم از کم 30 روز، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو 45 روز جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو 60 روز کی ضرورت کے مساوی گندم کا ذخیرہ رکھنا لازمی ہوگا۔ پالیسی کی رو سے گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کو خاص اجازت ناموں اور متعلقہ صوبوں میں ذخائر کی دستیابی سے مشروط کر دیا گیا ہے، جبکہ حکومت کو گندم کی خریداری کا پہلا حق حاصل ہوگا اور سرکاری گندم کو اوپن مارکیٹ قیمت پر جاری کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، لائسنس یافتہ فلور ملوں پر گندم کا اسٹاک رکھنے پر تمام تر حدود ختم کر دی گئی ہیں اور گندم کی خریداری کو مرحلہ وار مکمل طور پر نجی شعبے کے حوالے کرنے کا ایک جامع پلان بھی منظور کیا گیا ہے۔ مقررہ ہدف کے تحت سال 2027 میں نجی شعبہ 40 فیصد، 2028 میں 60 فیصد، 2029 میں 80 فیصد اور بالآخر 2030 تک گندم کی تمام تر خریداری 100 فیصد نجی شعبے کے ذریعے ہی مکمل کی جائے گی، جس سے گندم کی ویلیو چین اور مارکیٹ نظام میں پائیدار بہتری آئے گی۔

    Related Posts

    پاکستان نے ایران کے ساتھ برآمدات کے لیے سرحد عارضی طور پر کھول دی

    یتیم بچے وسیم عباس کا قتل : ’’ خواتین ، بچے وزیراعلیٰ کی ریڈلائن، انصاف ضرور ہوگا، وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات، تجارتی و اسٹریٹجک تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم

    مقبول خبریں

    پاکستان نے ایران کے ساتھ برآمدات کے لیے سرحد عارضی طور پر کھول دی

    یتیم بچے وسیم عباس کا قتل : ’’ خواتین ، بچے وزیراعلیٰ کی ریڈلائن، انصاف ضرور ہوگا، وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات، تجارتی و اسٹریٹجک تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم

    5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    قومی گندم پالیسی 2026-30: اسٹریٹجک ذخائر قائم کرنے کی منظوری اور 2030 تک خریداری مکمل طور پر نجی شعبے کے سپرد کرنے کا ہدف

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.