Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی:ویب ڈیسک

    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے کیریئر کے شاندار ریکارڈ میں ایک اور باب کا اضافہ کر لیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران بابر اعظم نے یہ اہم سنگ میل عبور کیا۔ اس کے ساتھ ہی وہ بین الاقوامی کرکٹ میں مجموعی طور پر 16 ہزار سے زائد رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔32 سالہ بابر اعظم اب تک بین الاقوامی کرکٹ میں مجموعی طور پر 16,038 رنز اسکور کر چکے ہیں۔ ان کے کیریئر کے فارمیٹ وائز اعداد و شمار درج ذیل ہیں:

    • ٹیسٹ میچز: 66 میچز میں 4,771 رنز

    • ون ڈے میچز: 144 میچز میں 6,671 رنز

    • ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز: 145 میچز میں 4,596 رنز

    اس کے علاوہ بابر اعظم تینوں فارمیٹس کو ملا کر اب تک 32 انٹرنیشنل سنچریاں اور 111 نصف سنچریاں بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز لیجنڈری بیٹر انضمام الحق کے پاس ہے، جنہوں نے 495 میچوں میں 20,541 رنز بنائے، جبکہ سابق کپتان یونس خان 408 میچوں میں 17,790 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

    Related Posts

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخ پھر تبدیل

    ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

    مصر ی پارلیمنٹ کی سعودی عرب فوج بھیجنے کی منظوری،دو سی 130  طیارے  طائف پہنچ گئے، نیویارک ٹائمز

    مقبول خبریں

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخ پھر تبدیل

    ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

    مصر ی پارلیمنٹ کی سعودی عرب فوج بھیجنے کی منظوری،دو سی 130  طیارے  طائف پہنچ گئے، نیویارک ٹائمز

    مہرداد اخلاقی کتابچی ایران کے نئے وزیرِ دفاع مقرر، پارلیمنٹ نے منظوری دے دی

    یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

    بلاگ

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.