Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بوائز پرائمری اسکول کی عمارت خستہ حال، سینکڑوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد (رپورٹ: سائين بخش لاکھو):

    قاضی احمد تعلقہ کی یونین کونسل میر محمد جوڻو کے قدیمی گاؤں سوائی راہو میں قائم گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کی عمارت شدید خستہ حالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث وہاں زیرِ تعلیم سینکڑوں معصوم طلبہ کی زندگیاں داؤ پر لگ گئی ہیں۔اسکول کی چھت سے سیمنٹ کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں ماضی میں متعدد طلبہ زخمی بھی ہو چکے ہیں، جب کہ والدین اور اہل علاقہ اپنے بچوں کی سلامتی کے حوالے سے شدید خوف و تشویش میں مبتلا ہیں۔گاؤں والوں کے مطابق، اسکول انتظامیہ اس ضمن میں متعدد بار متعلقہ محکمہ تعلیم کے افسران کو عمارت کی ابتر صورتحال سے تحریری طور پر آگاہ کر چکی ہے۔ یہاں تک کہ ورکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے بھی ایک خط جاری کیا گیا تھا جس میں واضح کیا گیا تھا کہ یہ عمارت تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کے قابل نہیں رہی، لہٰذا طلبہ کی تعلیم کے لیے کسی متبادل مقام کا انتظام کیا جائے۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ اس خط کے اجرا کو دو سال بیت جانے کے باوجود اسکول کی نئی عمارت کی تعمیر کا کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جا سکا۔علاقہ مکینوں نے بتایا کہ اڑھائی سو (250) سے زائد طلبہ کے داخلے والے اس اسکول میں اساتذہ کی شدید کمی ہے، اور سولر سسٹم و واش رومز جیسی بنیادی سہولیات بھی ناپید ہیں۔ عمارت کی خستہ حالی اور سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث نہ صرف بچوں کا تعلیمی مستقبل تاریک ہو رہا ہے بلکہ ان کی جانوں کو بھی روزانہ کی بنیاد پر خطرہ لاحق ہے۔

    Related Posts

    آسٹریلیا ویمنز ٹیم کا شاندار کارنامہ، بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز کلین سوئپ کرلی

    سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی

    نواب شاہ میں فائرنگ کا ہولناک واقعہ، پرانی دشمنی پر دو افراد قتل

    مقبول خبریں

    آسٹریلیا ویمنز ٹیم کا شاندار کارنامہ، بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز کلین سوئپ کرلی

    بوائز پرائمری اسکول کی عمارت خستہ حال، سینکڑوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں

    سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی

    نواب شاہ میں فائرنگ کا ہولناک واقعہ، پرانی دشمنی پر دو افراد قتل

    نواب شاہ کے قریب دو ڈمپرز میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.