Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دنیا کے طاقتور ترین صدر کی سابق ترجمان کیرولین لیویٹ کا نیا سفر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :ٹیلی ویژن نیٹ ورک ’’فوکس نیوز‘‘ نےعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قریبی اتحادی کیرولین لیویٹ ’’تبصرے اور تجزیے‘‘ پیش کرنے کے لیے نیٹ ورک میں شامل ہوں گی۔
    فوکس نیوز میڈیا کی چیف ایگزیکٹو سوزن اسکاٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق لیویٹ یکم نومبر سے ’’فوکس نیوز‘‘ پر نظر آئیں گی۔
    فرانسیسی پریس کے مطابق سوزن اسکاٹ نے وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان کی موجودہ سیاسی منظرنامے پر ’’گہری سمجھ‘‘ کو سراہا۔دوسری جانب لیویٹ نے کہا:میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کی حیثیت سے اپنے تجربے سے حاصل ہونے والی منفرد بصیرت ناظرین تک پہنچانے کی منتظر ہوں، اس دوران وہی توانائی اور دوٹوک انداز برقرار رکھوں گی جو میری ذمہ داری کے دور کی نمایاں خصوصیات تھیں۔
    یاد رہے کہ لیویٹ نے موسم بہار میں اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے کے بعد اگست کے آخر میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا تاکہ اپنی فیملی پر توجہ مرکوز کر سکیں۔
    تاہم انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا تھا کہ وہ ’’میگا‘‘ (امریکہ کو دوبارہ عظیم بنائیں) کے نظریے کی حمایت جاری رکھیں گی۔وہ اپنے سابق عہدے پر فائز رہنے کے دوران بھی باقاعدگی سے ’’فوکس نیوز‘‘ کی مہمان کی حیثیت سے پروگراموں میں شریک ہوتی رہی تھیں۔
    دوسری جانب ٹرمپ نے ابھی تک وائٹ ہاؤس کے لیے نیا ترجمان مقرر نہیں کیا۔ان کے عہدہ چھوڑنے کے بعد سے وائٹ ہاؤس نے باقاعدہ پریس بریفنگز کا سلسلہ بھی روک دیا ہے۔

    Related Posts

    مہمند: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

    MQM-170 چار ڈرونز قبضے میں لے لئے، ایم کیو 9 ڈرون مارگرایا ، پاسداران انقلاب

    فیصل آباد: سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ ،ریکارڈ یافتہ ملزمان نوخیز موٹا،حسنین چنٹو اپنے ساتھیوں کی گولیوں سے مارے گئے

    مقبول خبریں

    مہمند: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

    MQM-170 چار ڈرونز قبضے میں لے لئے، ایم کیو 9 ڈرون مارگرایا ، پاسداران انقلاب

    فیصل آباد: سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ ،ریکارڈ یافتہ ملزمان نوخیز موٹا،حسنین چنٹو اپنے ساتھیوں کی گولیوں سے مارے گئے

    آندھرا کے ساحل سے سمندری طوفان ‘موراسو’ کی ٹکر، تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کا سلسلہ جاری

    ایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6,210 ارب روپے کا اضافہ، مجموعی قرض جی ڈی پی کا 71.7 فیصد ہو گیا

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.