Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دہلی بیلا اسٹیٹ سے 727 ووٹروں کا نام حذف کرنے کا معاملہ: راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن پر شدید حملہ، ‘ووٹ چوری کا طریقہ’ قرار دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: بھارتی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے دہلی کے علاقے بیلا اسٹیٹ کے دورے کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) اور مقامی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ‘اسپیشل انٹینسیو ریویژن’ (SIR) کے تحت ووٹر لسٹ سے شہریوں کے نام بڑے پیمانے پر خارج کرنے کو "ووٹ چوری کا منظم طریقہ” قرار دیا ہے۔

    راہل گاندھی کے مطابق بیلا اسٹیٹ کے کل 728 رجسٹرڈ ووٹروں میں سے SIR کے بعد 727 ووٹروں کے نام انتخابی فہرست سے نکال دیے گئے اور لسٹ میں صرف 1 ووٹر کا نام باقی بچا ہے

    راہل گاندھی نے سب ڈویژنل مجسٹریٹ (SDM) سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پکا گھر ہونا یا نہ ہونا ووٹ کے بنیادی حق پر اثر انداز نہیں ہوتا۔ خود چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا کہنا ہے کہ بے گھر اور عارضی رہائش رکھنے والے افراد کے لیے ‘ہاؤس نمبر 0’ مختص ہے، اس کے باوجود 727 افراد کو انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا۔

    Related Posts

    کیا چہرے پر آلو لگانے سے داغ دھبے کم ہوں گے؟ اگر ہاں، تو اسے استعمال کرنے کا صحیح طریقہ جانیں

    انتیس ستمبر 2026 کا زائچہ: جانیں آپ کا ستارہ آج کیا کہتا ہے

    غیرملکی خاتون زیادتی کیس: ایک اور ملزم بہاولپور سے گرفتار

    مقبول خبریں

    کیا چہرے پر آلو لگانے سے داغ دھبے کم ہوں گے؟ اگر ہاں، تو اسے استعمال کرنے کا صحیح طریقہ جانیں

    دہلی بیلا اسٹیٹ سے 727 ووٹروں کا نام حذف کرنے کا معاملہ: راہل گاندھی کا الیکشن کمیشن پر شدید حملہ، ‘ووٹ چوری کا طریقہ’ قرار دیا

    انتیس ستمبر 2026 کا زائچہ: جانیں آپ کا ستارہ آج کیا کہتا ہے

    غیرملکی خاتون زیادتی کیس: ایک اور ملزم بہاولپور سے گرفتار

    امریکا اسرائیل کو 40 ہزار وزنی بم فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے: معروف امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن کا دعویٰ

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.