Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیرملکی خاتون زیادتی کیس: ایک اور ملزم بہاولپور سے گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور میں غیرملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں پولیس نے ایک اور ملزم کو بہاولپور سے گرفتار کرلیا، جس کے بعد کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد دو ہوگئی ہے۔
    پولیس کے مطابق مرکزی ملزم محسن پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہے، جبکہ تیسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ غیرملکی خاتون کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔
    کیس کی تفتیش کے دوران متاثرہ خاتون کی جوہر ٹاؤن کے ایک کیفے میں موجودگی کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔ پولیس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ خاتون اس سے قبل 5 سے 6 مرتبہ لاہور آچکی ہیں۔
    پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے دونوں موبائل فون تاحال نہیں مل سکے، جن کی تلاش جاری ہے۔
    دوسری جانب پراسیکیوٹر نے ہائی پروفائل مقدمے کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے تاکہ کیس کی تفتیش اور قانونی کارروائی کا جائزہ لیا جاسکے۔
    پولیس ذرائع کے مطابق مرکزی ملزمان کے 6 قریبی دوستوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ تیسرے ملزم کی گرفتاری اور متاثرہ خاتون کے موبائل فونز کی برآمدگی کے لیے بھی مزید کارروائی جاری ہے۔

    Related Posts

    انتیس ستمبر 2026 کا زائچہ: جانیں آپ کا ستارہ آج کیا کہتا ہے

    امریکا اسرائیل کو 40 ہزار وزنی بم فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے: معروف امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن کا دعویٰ

    یمن تنازع میں اہم پیش رفت: سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر اماراتی نائب صدر کا دورہ ریاض

    مقبول خبریں

    انتیس ستمبر 2026 کا زائچہ: جانیں آپ کا ستارہ آج کیا کہتا ہے

    غیرملکی خاتون زیادتی کیس: ایک اور ملزم بہاولپور سے گرفتار

    امریکا اسرائیل کو 40 ہزار وزنی بم فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے: معروف امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن کا دعویٰ

    یمن تنازع میں اہم پیش رفت: سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر اماراتی نائب صدر کا دورہ ریاض

    یکساں گیس ٹیرف: حکومت کا آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.