Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یکساں گیس ٹیرف: حکومت کا آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک): حکومت نے ملک بھر میں مختلف شعبوں اور صارف طبقات کے لیے یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے باضابطہ منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی مقصد توانائی کے شعبے میں کراس سبسڈی کے نظام کو ختم کرنا اور گیس کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے (Circular Debt) پر قابو پانا ہے۔ تجویز کے تحت صنعتی، تجارتی اور گھریلو صارفین کے لیے نرخوں کی ساخت میں یکسانیت اور شفافیت لائی جائے گی۔

    حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ معاشی اصلاحاتی پروگرام کے تحت قیمتوں میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا پالیسی شفٹ کے لیے فنڈ کی موافقت ضروری ہے۔ اس لیے آئندہ جائزہ مذاکرات کے دوران اس منصوبے کی حتمی منظوری لی جائے گی، جس کے بعد یکساں ٹیرف کا باقاعدہ اطلاق کیا جائے گا۔

    Related Posts

    ایف بی آئی کے بعد”شائنی ہنٹرز” کا پینٹاگون پر بھی حملہ، 3ملین امریکی فوجیوں اور شہریوں کا حساس ڈیٹا چوری

    ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان،بنگلہ دیش،دوسرے میں انڈیا سری لنکا آمنے سامنے

    لاہور میں غیر ملکی خاتون زیادتی کیس: متاثرہ خاتون ’ڈیانا‘ کا عدالت میں بیان، ہولناک انکشافات

    مقبول خبریں

    ایف بی آئی کے بعد”شائنی ہنٹرز” کا پینٹاگون پر بھی حملہ، 3ملین امریکی فوجیوں اور شہریوں کا حساس ڈیٹا چوری

    ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان،بنگلہ دیش،دوسرے میں انڈیا سری لنکا آمنے سامنے

    ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی خبر غلط، ایگزیوس جعلی رپورٹ ہٹائے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایشین گیمز 2026: بارش کے باعث سری لنکا اور نیپال کا کوارٹر فائنل منسوخ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    بلوچستان میں صنوبر کے جنگل میں آتشزدگی، 70 ایکڑ پر درخت جل گئے

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.