Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال تا جہلم مین روڈ پر جھکی خطرناک جھاڑیاں حادثات کا سبب بننے لگیں، شدید خطرات لاحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال (رپورٹ: مہتاب نصیر اعوان) چکوال تا جہلم مین روڈ پر چتال، کھیوال اور سرکال کے مقامات پر سڑک کے دونوں اطراف اور درمیان میں موجود بڑی جھاڑیاں اور کانٹے دار درخت سڑک کے اوپر تک جھک آئے ہیں، جس کے باعث ٹریفک کی روانی اور ڈرائیورز کی حدِ نگاہ شدید متاثر ہو رہی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق سڑک پر جھکی ہوئی یہ جھاڑیاں خصوصاً رات کے وقت اور اوورٹیکنگ کے دوران انتہائی خطرناک صورتحال پیدا کر رہی ہیں۔ سامنے سے آنے والی گاڑی بروقت نظر نہ آنے یا جھاڑیوں سے بچنے کی کوشش میں گاڑی کے بے قابو ہونے سے ہر وقت حادثہ پیش آنے کا خدشہ رہتا ہے، جبکہ موٹر سائیکل سواروں کے لیے بھی سفر انتہائی غیر محفوظ ہو چکا ہے۔

    مقامی شہریوں نے ایکسین ہائی وے چکوال، ڈپٹی کمشنر چکوال، اسسٹنٹ کمشنر چکوال اور دیگر متعلقہ حکام سے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کسی بڑے حادثے کا انتظار کرنے کے بجائے چتال، کھیوال اور سرکال کے قریب سڑک پر جھکی ہوئی جھاڑیوں اور کانٹے دار درختوں کی فوری کٹائی اور صفائی کروائی جائے تاکہ ٹریفک کی روانی محفوظ بنائی جا سکے اور ممکنہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-26-at-9.50.45-PM.mp4

    Related Posts

    سکھر: ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 400 ملین روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹ اور تمباکو تلف

    بھارتی   آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ 

    شہدادپور: زہریلی لسی پینے سے 30 افراد کی طبیعت بگڑ گئی، انتظامیہ کا تحقیقات کا حکم

    مقبول خبریں

    بھارتی   آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ 

    شہدادپور: زہریلی لسی پینے سے 30 افراد کی طبیعت بگڑ گئی، انتظامیہ کا تحقیقات کا حکم

    عمرکوٹ: پولیس کی منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، شراب اور گٹکا برآمد

    ونود کامبلی کی اولڈ ایج ہوم سے نئی ویڈیو وائرل، شائقینِ کرکٹ تشویش میں مبتلا

    دا ون باکس آفس: سدھارتھ ملہوترا کی فلم کا افتتاحی دن پر غلبہ، ‘پرم سندری’ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی بڑی اوپنر بن گئی

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.