Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایس آئی آر تنازعہ: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR – Special Intensive Revision) کے تنازع اور الیکشن کمیشن کے اندرونی اختلافِ رائے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد کانگریس کی قیادت میں بھارت بھر میں چیف الیکشن کمشنر (CEC) گیانیش کمار کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ کانگریس نے انتخابی عمل کی شفافیت کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کے فوری استعفے اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہےنئی دہلی، پٹنہ، کولکاتا، لکھنؤ، چندی گڑھ، گوہاٹی، حیدرآباد، جموں، شملہ، دہرادون اور امفال سمیت تمام اہم صوبائی دارالحکومتوں اور شہروں میں کانگریس کے رہنماؤں اور کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے دفاتر کا گھیراؤ کیا۔   دہلی کے جنتر منتر، گوہاٹی، لکھنؤ اور دیگر مقامات پر پولیس بیریکیڈس توڑنے پر کانگریس کے کئی سینئر رہنماؤں بشمول رکنِ پارلیمنٹ گورو گوگوئی اور ریاستوں کے پارٹی صدور کو حراست میں لیا گیا۔ : یہ احتجاجی لہر ان رپورٹس کے بعد اٹھی جن میں انکشاف کیا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن کے دو دیگر ممبران (سکھبیر سنگھ سندھو اور وویک جوشی) نے گزشت 10 ماہ کے دوران ووٹر فہرستوں کی تبدیلیوں اور فیصلوں پر 14 بار آن ریکارڈ شدید اعتراض درج کرایا تھا۔  کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، جے رام رمیش اور پون کھیڑا نے الزام لگایا کہ ووٹر فہرستوں سے جائز ووٹروں کے نام خارج کر کے انتخابی عمل میں ہیر پھیر کی جا رہی ہے۔ پارٹی نے ایس آئی آر (SIR) کے عمل کو فوراً روکنے اور اس کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبات پیش کیا ہے۔  اس تنازع اور آئندہ کی حکمتِ عملی کو 29 ستمبر کو ہونے والی کانگریس ورکنگ کمیٹی (CWC) کی اجلاس میں بھی اہم ایجنڈے کے طور پر اٹھایا جائے گا۔

    Related Posts

    ایشیائی کھیل: پاکستان کا سامنا ہانگ کانگ سے، بھارتی ٹیم بھی کل میدان میں اترے گی

    بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 19 ہلاک

    شراب پی کر بندر دکان میں ہی سو گیا، سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو کی دھوم

    مقبول خبریں

    ایشیائی کھیل: پاکستان کا سامنا ہانگ کانگ سے، بھارتی ٹیم بھی کل میدان میں اترے گی

    ایس آئی آر تنازعہ: چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج

    بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 19 ہلاک

    شراب پی کر بندر دکان میں ہی سو گیا، سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو کی دھوم

    ” ابھی وقت ہے”سہیل آفریدی کی حکومت کو بڑی پیشکش

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.