Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنکاک میں موسلادھار بارش سے نہریں اوور فلو، سڑکیں ڈوب گئیں؛ وزیراعظم کا دورہ برطانیہ مختصر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بنکاک (نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر سے زائد مسلادھار بارش کے بعد شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پیدا شدہ اضطراری صورتحال کے پیش نظر بنکاک انتظامیہ نے شہر کے تمام 50 اضلاع کو باضابطہ طور پر ‘آفت زدہ’ (Disaster Zone) قرار دے دیا ہے۔

    بارشوں کے باعث شہر کا نالوں اور نہروں پر مشتمل نظام مکمل طور پر بھر کر سڑکوں اور رہائشی علاقوں میں اوور فلو ہو چکا ہے، جس سے متعدد اہم شاہراہیں اور گلی کوچے کمر تک پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ شہر کے مختلف اسکولوں میں عارضی شیلٹر ہاؤسز قائم کر دیے گئے ہیں۔

    بنکاک کے گورنر چاڈچارٹ ستی پنت نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور گاڑیوں کو اونچے مقامات پر پارک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے سیلابی پانی کی روک تھام کے لیے 10 لاکھ ریت کی بوریاں تقسیم کی جا رہی ہیں، جبکہ تمام واٹر پمپنگ اسٹیشنز کو پوری صلاحیت پر چلا کر پانی نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    شہر میں سیلاب کی سنگین صورتحال کے باعث تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتین چارنویراکول نے اپنا لندن کا سرکاری دورہ مختصر کر کے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں کم ہوا کا دباؤ اور مون سون کا دباؤ برقرار رہنے کے باعث آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

    Related Posts

    ” ابھی وقت ہے”سہیل آفریدی کی حکومت کو بڑی پیشکش

    پاکستانی مداح اور سنجو سیمسن کی محبت بھری گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

    MPA قتل بھی کر دے تو کیا گرفتاری کے لیے سپیکر کی اجازت درکار ہوگی؟ محسن نقوی کا خیبر پختونخوا حکومت کے مراسلے پر سوال

    مقبول خبریں

    ” ابھی وقت ہے”سہیل آفریدی کی حکومت کو بڑی پیشکش

    پاکستانی مداح اور سنجو سیمسن کی محبت بھری گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

    MPA قتل بھی کر دے تو کیا گرفتاری کے لیے سپیکر کی اجازت درکار ہوگی؟ محسن نقوی کا خیبر پختونخوا حکومت کے مراسلے پر سوال

    ڈیرہ اسماعیل خان، امن میلہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 11 جاں بحق 30 زخمی

    نقیب اللہ قتل کیس، شعیب شوٹر سمیت 7 ملزمان عدم شواہد کی بنا پر بری

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.