Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہسپتال میں غفلت: ناتجربہ کار نوجوان کی مریضہ کو ٹیکہ لگانے کی ویڈیو وائرل، بالاحکام خاموش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (ڈاکٹر ایم لال واگھانی – بیورو چیف)

    تعلقہ ہسپتال کنری میں طبی عملے کے غائب رہنے اور ان کی جگہ ناتجربہ کار و غیر متعلقہ افراد کے علاج کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کا اصل عملہ، بشمول اسٹاف نرسیں، ڈیوٹی سے غیر حاضر رہ کر گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہا ہے، جبکہ حکام نے اس صورتحال پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

    میڈیا ٹیم کے اچانک دورے کے دوران حاصل ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک غیر متعلقہ اور ناتجربہ کار نوجوان بچی کا علاج کرنے اور اسے ٹیکہ لگانے میں مصروف تھا۔ آن کیمرہ سوال کرنے پر اس نے اعتراف کیا کہ وہ پرائیویٹ طور پر کام سیکھنے آیا ہے۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ غلط علاج سے کسی مریض کے جانی نقصان کا ذمہ دار کون ہوگا، تو اس نے حیران کن جواب دیا کہ اس کے ذمہ دار میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اور وہ خود ہوں گے۔

    سوالات کے بعد موقع پر موجود دیگر غیر متعلقہ افراد وہاں سے فرار ہو گئے۔ ضلع عمرکوٹ کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی ناقص سہولیات اور لاپرواہی کی وجہ سے غریب مریضوں کی جانیں خطرے میں پڑ چکی ہیں، تاہم اعلیٰ حکام اس ابتر صورتحال پر نظریں چرائے ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    محکمہ مائنز لیبر ویلفیئر کا اقدام: کان کنوں اور ملازمین میں مالی معاونت کے چیکس تقسیم

    دیر بالا: تھانہ براول پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کا نامزد ملزم آلۂ قتل سمیت 24 گھنٹوں میں گرفتار

    مکہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان امن، دفاع اور معاشی استحکام کا نیا دور ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں

    مقبول خبریں

    دیر بالا: تھانہ براول پولیس کی بڑی کارروائی، قتل کا نامزد ملزم آلۂ قتل سمیت 24 گھنٹوں میں گرفتار

    مکہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان امن، دفاع اور معاشی استحکام کا نیا دور ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں

    28 مئی 1998 کا معاشی بحران: سعودی عرب نے 3.5 ارب ڈالر کا تیل تحفہ دے کر پاکستان کو سرنڈر سے بچایا

    عمرکوٹ سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کا فقدان، شہری تشویش میں مبتلا

    ہسپتال میں غفلت: ناتجربہ کار نوجوان کی مریضہ کو ٹیکہ لگانے کی ویڈیو وائرل، بالاحکام خاموش

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.