Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شرت سکسینہ کی چھ گھنٹے طویل اسپائن سرجری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بالی ووڈ اداکار نے اسپتال سے گھر واپسی کی تصاویر شیئر کیں، مداحوں کو اپنی صحت یابی کی جھلک دکھائی۔

    حیدرآباد: بالی ووڈ کے سینئر اداکار شرت سکسینہ ان دنوں اپنی صحت کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اپنی زبردست فٹنس اور پردۂ اسکرین پر (ٹف گائے) والی شبیہ کے لیے مشہور اس تجربہ کار اداکار کی حال ہی میں لمبر اسپائن کی چھ گھنٹے طویل سرجری ہوئی ہے۔ انہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنی صحت یابی کی ایک جھلک شیئر کرتے ہوئے اپنی صحت کے بارے میں بتایا۔

    دس ستمبر کو شرت سکسینہ نے انسٹاگرام پر کئی تصاویر کا ایک مجموعہ شیئر کیا۔ پہلی تصویر میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے کیمرے کی جانب دیکھ رہے ہیں اور کیپشن میں لکھا، سرجری ہوگئی۔ دوسری تصویر میں وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کار میں بیٹھے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر پر انہوں نے ہیڈنگ ہوم یعنی گھر کی جانب روانگی، لکھا۔

    Related Posts

    علی اسد گیلانی چین میں نئے پاکستانی سفیر مقرر

    مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین کی تکلیف کی اصل وجہ ہے: مریم اورنگزیب

    چائنا سدرن ایئر لائنز کا چھ سال بعد گوانگژو اور دہلی کے بیچ پروازوں کی بحالی کا اعلان

    مقبول خبریں

    علی اسد گیلانی چین میں نئے پاکستانی سفیر مقرر

    مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین کی تکلیف کی اصل وجہ ہے: مریم اورنگزیب

    چائنا سدرن ایئر لائنز کا چھ سال بعد گوانگژو اور دہلی کے بیچ پروازوں کی بحالی کا اعلان

    بالی وڈ سینسیشن ”امیشا پٹیل “ کو صدمہ،

    شرت سکسینہ کی چھ گھنٹے طویل اسپائن سرجری

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.