Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کی تاریخ کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی : میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کا انعقاد 20 ستمبر اتوار کو ہوگا۔
    نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2026 سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے تحت منعقد کیا جائے گا، کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی میں امتحانی مراکز بنائے جائیں گے۔
    حیدرآباد، جامشورو، لاڑکانہ، سکھر، میرپورخاص، شہید بینظیرآباد اور اسلام آباد میں بھی امتحانی مراکز قائم کیے جائیں گے۔
    حیدرآباد میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان پبلک سکول، لطیف آباد میں ہوگا، جامشورو میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں ہوگا۔میرپورخاص میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان میر شیر محمد ٹالپور پبلک سکول میں ہوگا، لاڑکانہ میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان پولیس ٹریننگ سکول گراؤنڈ، واگن روڈ میں ہوگا۔
    شہید بینظیرآباد میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان قائدِ عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ہوگا، سکھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان آئی بی اے پبلک اسکول اولڈ ایئرپورٹ روڈ پر ہوگا۔
    اسلام آباد منتقل ہونے والے سندھ کے رہائشیوں کا امتحان ٹیسٹ سینٹر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقد ہوگا۔
    سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا دورانیہ 3 گھنٹے ہوگا، امیدوار مقررہ رپورٹنگ وقت پر امتحانی مراکز پہنچیں، امتحان مکمل ہونے سے قبل کسی امیدوار کو امتحانی ہال سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
    تمام امتحانی مراکز پر والدین کے لیے علیحدہ انتظار گاہیں قائم کی جائیں گی، امتحانی ہال میں امیدواروں کو ضروری اسٹیشنری اور صاف پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔

    Related Posts

    آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    ہری پور، کمسن مقتولہ آیت نور کی بہن کی پیدائش، نومولود کا نام کیا رکھا گیا؟

    سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کی تاریخ کا اعلان

    ہری پور، کمسن مقتولہ آیت نور کی بہن کی پیدائش، نومولود کا نام کیا رکھا گیا؟

    سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

    کوالالمپور، ائیر ایمبولنس ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، ڈاکٹرز سمیت 5 جاں بحق

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.