Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان ھشیخو)پولیس نے منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیں۔بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران تھانہ حاجی پورہ پولیس نے بدنام زمانہ اینٹی نارکوٹکس فورس کو مطلوب سابق ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ملزم محمد عمران ولد عبدالمجید کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 5 کلو 400 گرام چرس، 300 گرام آئس اور 120 گرام ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
    ابتدائی تفتیش کے دوران محمد عمران نے بتایا کہ وہ پشاور سے منشیات منگوا کر آن لائن رابطوں کے ذریعے آرڈرز وصول کرتا اور ڈلیوری بوائز کی مدد سے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا جبکہ محمد عمران اینٹی نارکوٹکس فورس کو مطلوب ہے اور سابق ریکارڈ یافتہ ہے جس کی گرفتاری سے نہ صرف بین الصوبائی سپلائی چین کو توڑا گیا ہے بلکہ اس مکروہ دھندے میں ملوث دیگر افراد ، سپلائرز اور ڈلیوری نیٹ ورک کی گرفتاری میں بھی مدد ملے گی جبکہ محمد عمران کے خلاف تھانہ حاجی پورہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ پولیس منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لاکر نوجوان نسل کا مستقبل محفوظ بنانے کے لئے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے ۔

    Related Posts

    آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کی تاریخ کا اعلان

    ہری پور، کمسن مقتولہ آیت نور کی بہن کی پیدائش، نومولود کا نام کیا رکھا گیا؟

    مقبول خبریں

    آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

    میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کی تاریخ کا اعلان

    ہری پور، کمسن مقتولہ آیت نور کی بہن کی پیدائش، نومولود کا نام کیا رکھا گیا؟

    سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

    کوالالمپور، ائیر ایمبولنس ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، ڈاکٹرز سمیت 5 جاں بحق

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.