Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     مضرِ صحت قیمہ کی تیاری اور فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور انورزیب خان بے نقاب نیوز۔۔

    ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ پشاور نے شہریوں کو مضرِ صحت اور غیر معیاری قیمہ کی فراہمی کے خلاف کارروائی مزید تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (فقیر آباد) نے دلہ زاک روڈ پر مضرِ صحت گوشت، کیمیکل اور جانوروں کی باقیات سے قیمہ تیار کر کے فروخت کرنے والے گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ مضرِ صحت گوشت اور قیمہ قبضے میں لے لیا گیا۔

    ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ شہریوں کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں اور مضرِ صحت گوشت و دیگر غیر معیاری اشیائے خورونوش کی تیاری اور فروخت میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ مضرِ صحت یا غیر معیاری گوشت اور دیگر اشیائے خورونوش کی فروخت کے حوالے سے انتظامیہ کو بروقت اطلاع دیں تاکہ ایسے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جا سکے۔ ضلعی انتظامیہ پشاور نے واضح کیا ہے کہ عوام کی صحت اور جانوں کے تحفظ کے لیے مضرِ صحت اشیائے خوردونوش کی تیاری و فروخت کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی

    Related Posts

    چڑیا گھر میں خونی ڈرامہ: شیر کے جنگلے میں کودنے والا شخص درندے کا لقمہ بن گیا، شہر میں سنسنی

    کرم، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے بارہ دہشت گرد جہنم واصل، پاک فوج کا افسر شہید

    اہم تقرریاں: ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان خیبر پختونخوا کے نئے چیف سیکریٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    دفاعی صلاحیت میں تاریخی اضافہ: پاکستان نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح 2 (ER)‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا

    تلہ گنگ: سابقہ دشمنی پر فائرنگ، 20 سالہ نوجوان جاں بحق

    شہید بینظیرآباد: منکی پاکس کے 3 کیسز رپورٹ، حفاظتی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت

    نوابشاہ: ٹرین کی زد میں آکر 24 سالہ نوجوان جاں بحق

    سیالکوٹ: سول ویٹرنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، مویشی پال حضرات کو بہترین طبی سہولیات میسر

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.