بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
بلوچستان میں مختلف کسٹمز چیک پوسٹوں کو سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر تھریٹ الرٹ جاری کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق متعلقہ چیک پوسٹوں پر تعینات اہلکاروں کو محتاط رہنے اور سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے


