Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پراگ: دنیا کا مہنگا ترین ڈاک ٹکٹ، قیمت کیا ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پراگ: چیک جمہوریہ کے ریڈیو پراگ کی رپورٹ کے مطابق چیک جمہوریہ میں پہلی بار گذشتہ روز ہفتے کے روز دنیا کا مہنگا ترین ڈاک ٹکٹ دیگر نایاب نمائشوں کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔
    جنوبی امریکہ کے شمالی ساحل پر واقع برطانوی گیانا میں سنہ 1856ء میں جاری ہونے والے منفرد "ون سینٹ مجینٹا” نامی ڈاک ٹکٹ کی قیمت پچیس کروڑ سے زیادہ چیک کرونا یعنی تقریبا بارہ ملین امریکی ڈالر لگائی گئی ہے۔
    اس ٹکٹ کو پراگ کے ٹاؤن ہال میں "دنیا کے ڈاک ٹکٹ جمع کرنے والوں کے خزانے” کی نمائش کے مرکزی حصے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ دیگر نایاب نمائشوں میں مشہور امریکی "انورٹڈ جینی” ڈاک ٹکٹ اور سنہ اٹھارہ سو چالیس کا "پینی بلیک” ڈاک ٹکٹ کا بارہ ٹکٹوں پر مشتمل ایک بینڈ بھی شامل ہے۔
    منتظمین کے تخمینے کے مطابق نمائش میں رکھی گئی اشیاء کی کل مالیت تقریباً ایک ارب چیک کرونا لگائی گئی ہے اور یہ نمائش آنے والی چھ ستمبر تک جاری رہے گی۔

    Related Posts

    بچے سے مبینہ بداخلاقی کا الزام، ایک ملزم گرفتار،دوفرار

      کرنٹ لگنے سے مخنت کش جاں بحق

      بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، ڈرائیور اور کنڈکٹر گرفتار

    مقبول خبریں

    بچے سے مبینہ بداخلاقی کا الزام، ایک ملزم گرفتار،دوفرار

      کرنٹ لگنے سے مخنت کش جاں بحق

      بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، ڈرائیور اور کنڈکٹر گرفتار

    ایپسٹین فائلز کیس :غزیسلین میکسویل کی تمام قانونی اپیلیں مسترد: کیا صدر ٹرمپ صدارتی معافی دیں گے؟

    مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ترکیے پہنچ گئے

    بلاگ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.