Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”بلاول بھٹو کی شادی“ پاکستانی خوش کیوں ہیں؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو ترجمان نے بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا۔ تاہم غیر تصدیق شدہ خبر پر بھی پاکستانی عوام بلاول بھٹو کی شادی کی خبر پر خوش ہیں۔
    بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں واضح کیا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کی منگنی یا شادی سے متعلق زیرِ گردش خبر میں کوئی صداقت نہیں۔

    The news story regarding Chairman Bilawal Bhutto Zardari’s engagement or wedding is incorrect and unfounded

    — Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) August 29, 2026


    مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق خبر غلط اور بے بنیاد ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کی شادی سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات درست نہیں۔
    ترجمان کے بیان کے بعد بلاول بھٹو زرداری کے رشتہ طے ہونے اور شادی کی تیاریوں سے متعلق گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی حقیقت بھی واضح ہوگئی۔ تاہم اس سے پاکستانی عوام جنہیں عرصے سے خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی ان کی خوشیوں پر اوس پڑ گئی۔
    یادرہے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے رشتہ طے ہونے اور جلد شادی کی تیاریاں شروع ہونے سے متعلق اطلاعات سامنے آئی تھیں اور ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی ہونے والی دلہن کا تعلق ایک یورپی ملک سے بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ رشتہ طے ہونے کے بعد خاندان کی جانب سے شادی کی تیاریوں پر غور کیا جا رہا ہے۔
    دوسری جانب صدر آصف علی زرداری کے یورپ کے نجی دورے کو بھی ان اطلاعات سے جوڑا جا رہا ہے۔ صدر آصف علی زرداری 27 سے 31 اگست تک آسٹریا کے دورے پر ہیں۔

    Related Posts

    روسی راکٹ حملے میں یوکرائن کا میزائل ڈپو تباہ، 37 ہلاک

    شمالی کوریا: وزیردفاع سمیت ”ٹاپ براس“ فارغ، کم جونگ ان نے کم سونگ گی کو نیا وزیر دفاع مقرر کردیا

    نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہوگئی، 2500 لاپتہ، لاشوں کی شناخت میں دشواری

    مقبول خبریں

    روسی راکٹ حملے میں یوکرائن کا میزائل ڈپو تباہ، 37 ہلاک

    شمالی کوریا: وزیردفاع سمیت ”ٹاپ براس“ فارغ، کم جونگ ان نے کم سونگ گی کو نیا وزیر دفاع مقرر کردیا

    نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہوگئی، 2500 لاپتہ، لاشوں کی شناخت میں دشواری

    ڈاکٹر محمد سلمان پمز کے نئےایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر، دیگر تعیناتیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری

    ”بلاول بھٹو کی شادی“ پاکستانی خوش کیوں ہیں؟

    بلاگ

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.