حا جی شیر علی ایک با وقا ر شخصیت ہیں ان کا انتخا ب منڈی کے مسائل کے خا تمے کا سبب بنے گا، امداد حسین ، شہبا ز رحما نی پپو
جڑانوالہ (تحصیل رپورٹر حا جی عبد الرزاق)
صدر بننا مقصد نہیں اصل میں منڈی کے مسائل کو حل کر نے کے لئے میدا ن میں آ یا، میرے بھائیو ں نے جو عزت بخشی اس پر پو را اتر کر منڈی کے مسائل کو جلد از جلد حل کر و ں گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سبزی منڈی کے بلا مقا بلہ نو منتخب صدر حا جی شیر علی ٹھیکیدا رنے اپنی جیت کے بعد آ ڑھتیو ں با لخصو ص پھڑی فرو شو ں کے ساتھ گفتگو میں کیا اور کہا کہ منڈی کو در پیش مسائل کو حل کر نے کے لئے صدا رت کا عہد ہ سنبھالا تا کہ دیرینہ مسائل کے حل کے لئے اپنی کا وشیں برو ئے کا ر لا سکے چو نکہ پھڑی فرو شو ں، آ ڑھتیو ں کو کا فی حد تک مسائل کا سامنا کر نا پڑتا رہتا ہے اب ان کے تدا رک اور حل کے لئے اپنی تمام تر صلا حیتیں برو ئے کا ر لا کر ان کو حل کر نے سا تھ سا تھ ان مسائل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ممکن کریں گے کیو نکہ میرے آ ڑھتی اور پھڑی فرو ش بھائی اگر ان مسائل کے گرداب میں پھنسے رہیں گے تو بہتر طریقہ سے کا رو با ری امو ر انجام نہیں دے سکے گئے جس کی وجہ سے منڈی کو معا شی مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑے گا مگر ایسا نہیں ہو گا میں اور میری پو ری کا بینہ ان چھوٹے بڑے سائل کو حل کر کے سبزی منڈی کو سیف سٹی و بہتر علا قہ بنائیں گے تا کہ آ نے والے بیو پا ری حضرات کو بھی یہا ں پر ہر طر ح کی سہو لیا ت میسر ہو اس مو قع پرحا جی امداد حسین صد ر انسا نی حقوق، شہبا ز رحما نی پپو نے کہا کہ
حا جی شیر علی ایک با وقا ر شخصیت ہیں ان کا انتخا ب منڈی کے مسائل کے خا تمے کا سبب بنے گا،

