Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور بھالو ریپر کی اے ایس پی کے دفتر میں لڑائی، پرچہ درج، 10 گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں دو ٹک ٹاکر آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر براہ راست مغلظات بکیں، بعد ازاں دونوں کا پولیس افسر کے دفتر میں جھگڑا ہوا، جس پر 10 ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
    نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق ٹاون شپ تھانہ میں ٹک ٹاکر عمر بٹ اور بھالو ریپر کے درمیان آن لائن جھگڑا ہوا جس پر دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی۔
    پولیس کے مطابق دونوں ٹک ٹاکر ایک دوسرے کو سوشل میڈیا لائیو پر گالیاں دیتے تھے۔ ایک ٹک ٹاکر نے کارروائی کیلیے پولیس کو درخواست دی جس پر اے ایس پی نے دونوں کو پیش ہونے کا حکم دیا۔ اس پر ایک ٹک ٹاکر پیش ہوا، تھوڑی دیر میں وہ سگریٹ پینے باہر گیا تو دوسری پارٹی موجود تھی جس پر دونوں کا آمنا سامنا ہوگیا۔
    اس کے بعد دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور ٹک ٹاکرز و ان کے ساتھی ایک دوسرے پر تشدد کرتے رہے، اس دوران کچھ لوگ جھگڑے کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرتے رہے۔
    اے ایس پی آفس میں ہونے والے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار ملزمان میں بچاؤ کرواتے رہے۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز ایک نے اپنے آئی ڈی پر پر اپلوڈ کیں۔ جس پر ایک ٹک ٹاکر نے اپنے مخالف کے خلاف درخواست جمع کروائی تھی۔
    پولیس کے مطابق اے ایس پی آفس میں جھگڑا کرنے والے دس سے زائد ملزمان کو حراست میں لے لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف قائد اعظم انڈسٹریل ایریا تھانے میں مقدمہ درج کیا جائے گا۔

    Related Posts

    امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    ایران کی اجازت کے بغیر کسی کو آبنائے ہرمز سے گذرنے کی اجازت نہیں ، پاسداران انقلاب

    چین کے صوبے سیچوان میں 1.5 شدت کا زلزلہ، نیپال میں پانی کی سطح پھر بلند، الرٹ جاری

    مقبول خبریں

    امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    ایران کی اجازت کے بغیر کسی کو آبنائے ہرمز سے گذرنے کی اجازت نہیں ، پاسداران انقلاب

    ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور بھالو ریپر کی اے ایس پی کے دفتر میں لڑائی، پرچہ درج، 10 گرفتار

    چین کے صوبے سیچوان میں 1.5 شدت کا زلزلہ، نیپال میں پانی کی سطح پھر بلند، الرٹ جاری

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    بلاگ

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.