Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پمز اسپتال کی نرسری میں کتنے نومولود بچے داخل تھے ؟ ڈاکٹر شازیہ کا اہم انکشاف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی رکن ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ پمز کی نرسری میں 15 نہیں بلکہ 40 سے 50 بچے موجود تھے۔
    نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ بات پمز ہسپتال کے دورے میں پتا چلی کہ نرسری میں درجنوں بچے موجود تھے۔
    سابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے کہا جوڈیشل کمیشن بنائے بغیر واقعے کی انکوائری مکمل نہیں ہو سکتی۔
    دوسری جانب پمز ہسپتال میں جاں بحق نومولود بچوں کی یاد میں ہسپتال کے داخلی راستوں پر شمعیں روشن کی گئیںحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پمز چلڈرن وارڈ کے باہر دھرنا دیا اور کہا پمز سانحہ پر پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہاہے، انہیں اور ان کی بیٹی کو وارڈ کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
    مشعال ملک بولیں ان کے والد کو پمز نے 2005 میں غلط دوا دی تھی، یہ سانحہ انسانی غفلت کا نتیجہ ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہے، وزیر صحت کو فوری طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔

    Related Posts

    امریکا کی پالیسی خطے کے امن کو نقصان پہنچا رہی ہے: قالیباف، قطری وزیر اعظم کی تہران میں اہم ملاقاتیں

    راولپنڈی:کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کے نیفے میں گولی چل گئی، اسپتال منتقل

    جھیل اونٹاریو کا نام بدل کر "جھیل امریکا” رکھنے پر تنازع: ڈیموکریٹس کا ایگزیکٹو آرڈر کو ناکام بنانے کے لیے قانون سازی کا اعلان

    مقبول خبریں

    امریکا کی پالیسی خطے کے امن کو نقصان پہنچا رہی ہے: قالیباف، قطری وزیر اعظم کی تہران میں اہم ملاقاتیں

    پمز اسپتال کی نرسری میں کتنے نومولود بچے داخل تھے ؟ ڈاکٹر شازیہ کا اہم انکشاف

    راولپنڈی:کمسن بچی سے نازیبا حرکات کرنیوالے ملزم کے نیفے میں گولی چل گئی، اسپتال منتقل

    جھیل اونٹاریو کا نام بدل کر "جھیل امریکا” رکھنے پر تنازع: ڈیموکریٹس کا ایگزیکٹو آرڈر کو ناکام بنانے کے لیے قانون سازی کا اعلان

    سمال ڈیم نالہ ریسی کی تحریک کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ملک جمشید الطاف

    بلاگ

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.