Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید میلاد النبی پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تھیٹر ، سینما گھر بند رہیں گے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت اور مقدس دن کے احترام کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں تمام تھیٹر ہالز اور سینما گھر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
    جاری کردہ ہدایات کے مطابق 26 اگست کو عید میلاد النبی کے موقع پر صوبہ بھر کے کسی بھی تھیٹر ہال میں کوئی بھی ڈراما، اسٹیج شو یا تفریحی سرگرمی پیش نہیں کی جائے گی۔ انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ اس بابرکت دن کی مناسبت سے تھیٹروں کے ساتھ ساتھ سینما گھر بھی مکمل طور پر بند رہیں گے۔

    Related Posts

    جشن عید میلادالنبی  کے سلسلہ میں  تحریک پاسبان اہلسنت  کے زیر اہتمام   ریلی

      میونسپل کارپوریشن کا کلرک    رشوت لیتے گرفتار

    لاپتہ   40  سالہ  شخص کی لاش برساتی نالے سے برآمد

    مقبول خبریں

      میونسپل کارپوریشن کا کلرک    رشوت لیتے گرفتار

    ڈائریکٹر CIAجان ریٹکلف کا ماسکو کا خفیہ دورہ

    جشن عید میلاد النبی ﷺ کل پوری عقیدت احترام سے منایا جائے گا

    پابندیاں غیر قانونی، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر قدم اٹھائینگے، چین نے امریکی دھمکی کو مسترد کردیا

    چاندی سونے کی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.