Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹیکساس، دوران پرواز لیپ ٹاپ پھٹ گیا،آتشزدگی سے مسافر زخمی، جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کیسے ہوئی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹلانٹا :امریکا میں دورانِ پرواز لیپ ٹاپ میں آگ لگنے سے ایک مسافر زخمی ہو گیا تاہم پرواز بحفاظت لینڈ کر گئی۔
    امریکن ایئرلائنز کی پرواز 2398 اٹلانٹا جارجیا سے آ رہی تھی، جمعے کے روز ٹیکساس کے ڈلاس فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد ایک مسافر کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور بعد ازاں اسے جانے کی اجازت دے دی گئی۔
    بی بی سی کے مطابق پائلٹ نے فضائی ٹریفک کنٹرول کو اطلاع دی کہ ’طیارے کے پچھلے حصے میں کیبن میں آگ لگی ہوئی ہے اور کہا کہ فلائٹ اٹینڈنٹس اس وقت اسے بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘
    پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرولر کو مزید بتایا کہ ’میرا خیال ہے کہ تقریباً چار سے پانچ مسافر لیپ ٹاپ سے جھلس گئے ہیں۔‘

    ایئرلائن نے بی بی سی کو بتایا کہ پرواز ’لینڈنگ کے دوران ایک مسافر کے آلے سے دھواں اٹھنے کی اطلاعات کے بعد بحفاظت لینڈ کر گئی۔ ہم اپنے عملے کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوری ردعمل پر ان کے شکر گزار ہیں، جنھوں نے تیزی سے آلے کو قابو میں کر لیا۔‘
    فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) خبردار کرتا ہے کہ لیتھیم بیٹریاں، جن میں لیپ ٹاپ کی بیٹریاں بھی شامل ہیں، مختلف عوامل کے نتیجے میں حد سے زیادہ گرم ہو سکتی ہیں، جن میں بیٹری کا خراب ہونا، زیادہ گرم ہونا، پانی کے سامنے آنا، حد سے زیادہ چارج ہونا یا غلط طریقے سے پیک کیا جانا شامل ہے۔
    ایف اے اے کے مطابق رواں سال اب تک دھوئیں، آگ یا انتہائی زیادہ حرارت سے متعلق لیتھیم بیٹریوں کے 58 تصدیق شدہ فضائی واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ گذشتہ 20 برسوں میں سب سے زیادہ واقعات بیٹری پیکس سے متعلق تھے، جبکہ 84 واقعات لیپ ٹاپس سے متعلق ریکارڈ کیے گئے۔

    Related Posts

    امریکا کی اقتصادی جنگ میں شامل اتحادی ممالک ایران کے دشمن تصور ہوں گے، محسن رضائی

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    جاپان میں زلزلہ

    مقبول خبریں

    امریکا کی اقتصادی جنگ میں شامل اتحادی ممالک ایران کے دشمن تصور ہوں گے، محسن رضائی

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    ٹیکساس، دوران پرواز لیپ ٹاپ پھٹ گیا،آتشزدگی سے مسافر زخمی، جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کیسے ہوئی؟

    نائیجر، وردی پہنے پراسرار نقاب پوش حملہ آوروں کا دیہات پر حملہ، 40 ہلاک،100 افراد اغوا

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    بلاگ

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.