Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”ایک ذرا سے رقص پر بھی دنیا خوش نہیں رہنے دیتی،“ جسٹن ٹروڈ اور کیٹی پیری پر پھر تنقید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اونٹاریو:کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے ایک بار پھر تنازع کھڑا کر دیا ہے جہاں وہ کینیڈا کے شہر مونٹریال میں گھریلو سامان کے ایک سٹور کی راہداریوں میں ڈانس کرتے ہوئے نظر آئے۔
    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس نئی ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا دیا ہے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے زیویئر ٹروڈو نے یہ ویڈیو اتوار کے روز اپنے "انسٹاگرام” اکاؤنٹ پر شیئر کی جسے تقریباً 5 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
    ویڈیو میں ٹروڈو دھوپ کا چشمہ، جینز کی پتلون اور سفید قمیض پہنے ہوئے ہیں۔ وہ ٹوائلٹ صاف کرنے والے ایک آلے کا استعمال کرتے ہوئے ڈانس کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ان کے بیٹے کا گانا ’’ ڈاؤن ٹاؤن ‘‘ سٹور کے اندر چل رہا تھا۔
    ٹروڈو نے ویڈیو کے آغاز میں کہا کہ ہم سینٹ لارنس سٹریٹ پر ہوم ہارڈویئر سٹور میں ہیں۔ اس کے بعد وہ گانے کے ساتھ گانا شروع کرتے ہیں۔ دوسری طرف کاٹی پیری، جو بظاہر ویڈیو شوٹ کر رہی تھیں، پرجوش انداز میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔ وہ موسیقی کی دھنوں پر اپنا سر ہلاتے ہوئے اور چھلانگیں لگاتے ہوئے دکھائی دیں۔

    Former Canadian Prime Minister Justin Trudeau and pop star Katy Perry dance in a Montreal Home Hardware store as Trudeau’s 18-year-old son Xav’s song “Downtown” plays on the radio. pic.twitter.com/cXWDdXmJ6O

    — Al Arabiya English (@AlArabiya_Eng) August 19, 2026


    دریں اثنا سابق وزیراعظم کے بیٹے کے اکاؤنٹ کے بہت سے فالوورز کی جانب سے اس ویڈیو کلپ پرشدید تنقید کی گئی۔ ویڈیو پر ہونے والے تبصروں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی۔
    ایک شخص نے لکھا کہ "دنیا اب ہم پر ہنس رہی ہے”، دوسروں نے اس منظر کو "مزاحیہ” قرار دیا۔ سامان کے سٹور میں کاٹی پیری کے ساتھ گاتے ہوئے ٹروڈو کا اس طرح ظاہر ہونا اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں تھا کیونکہ وہ اس سے قبل جولائی 2025 میں مونٹریال میں ان کے کنسرٹ کے شائقین کے درمیان نظر آئے تھے۔

    Related Posts

    روس کا یوکرینی صدر کے آبائی شہر میں شاپنگ سینٹر پر حملہ؛ 14 ہلاک، 120 زخمی

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

    ’جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا، لیکن ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا‘، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا بیان

    مقبول خبریں

    روس کا یوکرینی صدر کے آبائی شہر میں شاپنگ سینٹر پر حملہ؛ 14 ہلاک، 120 زخمی

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

    ’جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا، لیکن ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا‘، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا بیان

    اٹھارہ سالہ نوجوان سے بداخلاقی، نازیبا ویڈیوبناکربلیک میلنگ،ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار

    بااثرافرادپلیاں بندکرکے سٹرکوں اورراستوں پرقابض،عوام پریشان

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.