ٹنڈوالہیار( رپورٹ تیمور رضا قائم خانی)
ٹنڈو الہیار کی شہباز کالونی میں افسوس ناک واقعہ 12 سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والا جوابدار پکڑاگیا، شھباز کالونی کی کنگلا چوک گول مسجد کیقریب واقعہ پیش آ۔یا پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور جوابدار گرفتارکرلیا۔مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

