Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اویس مشتاق کی زیرِ صدارت ضلعی امن کور کمیٹی کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:ـ سلیم احمد اعوان شیخو

     

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیرِ صدارت ضلعی امن کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں ضلع بھر میں منعقد ہونے والے جلوسوں، محافلِ میلاد اور دیگر مذہبی تقریبات کے انتظامی، حفاظتی اور سکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
    اجلاس میں کوآرڈینیٹر ضلعی امن کمیٹی حافظ اصغر علی چیمہ اور اراکینِ ضلعی امن کمیٹی نے شرکت کی۔ اس موقع پر عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں منعقد ہونے والی تقریبات کے انتظامات، جلوسوں کے روٹس، سکیورٹی پلان، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی ستھرائی اور دیگر ضروری امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
    ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ عید میلادالنبی ﷺ کے جلوسوں اور محافل کے دوران صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔
    انہوں نے کہا کہ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مذہبی عقیدت و محبت کا مظہر ہے، اس لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مؤثر کوآرڈینیشن کے ذریعے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دیں تاکہ مذہبی تقریبات پرامن اور مثالی ماحول میں منعقد ہوں اور شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

    Related Posts

     مزدا کی ٹکر سے جاں بحق کمسن حسن علی کے ورثاء کا لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج، ڈرائیور کی گرفتاری کا مطالبہ

    شدید بارش کے دوران واسا کا فیلڈ سٹاف مسلسل فیلڈ میں موجود رہاڈپٹی کمشنر 

    بارش کی وجہ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لیمیٹڈ کی چھتیں ٹپکنے لگیں

    مقبول خبریں

    بارش کی وجہ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لیمیٹڈ کی چھتیں ٹپکنے لگیں

    سونے کی پھر اونچی چھلانگ

    غزہ میں جنگ خاتمے کی مہم: کشنر، ملادینوف اور ٹونی بلئیر کی نیتن یاہو سے اہم ملاقات

    ٹرالر کی موٹر سائیکل کو  ٹکر،  نوجوان جاں بحق، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی

    ’’کسی 60 روزہ مہلت کے پابند نہیں، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے کبھی سر نہیں جھکائیں گے‘‘ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام

    بلاگ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.