Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے استعفا کیوں دیا؟ اصل وجہ پتہ چل گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی :وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ کے استعفے پر ایران اور وائٹ ہاؤس کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ ایرانی سفارتخانے نے دعویٰ کیا ہے کہ کیرولائن لیوٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہوکر استعفا دیا، تاہم وائٹ ہاؤس نے ایرانی سفارتخانے کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
    ایرانی سفارتخانے نے جنوبی افریقا میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیرولائن لیوٹ کی ایک ناخوشگوار موڈ میں تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب باس دھوکہ دے اور ملازم کو خطرے میں بھیج دے جبکہ خود فوڈ ٹرک میں راہ فرار اختیار کرے تو رفاقت سے متعلق تمام امیدیں ختم ہوجاتی ہیں۔
    ایرانی سفارتخانے نے مزید کہا کہ ’’یقیناً آپ قاتل سے اس سے زیادہ توقع نہیں کرسکتے‘‘ اور کیرولائن لیوٹ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’’دھوکا بہت برا ہوتا ہے، آپ نے استعفا دے کر اچھا کام کیا۔‘‘

    دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے ایرانی سفارتخانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیرولائن لیوٹ صدر ٹرمپ کے دورۂ ترکیہ کے دوران ان کے ساتھ موجود ہی نہیں تھیں۔
    وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کے طیارے ایئر فورس ون پر ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کا خدشہ اسرائیل کی طرف سے ظاہر کیا گیا تھا۔
    وائٹ ہاؤس کی جانب سے پیش کیے گئے مؤقف کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایئر فورس ون چھوڑ کر ایک کیٹرنگ ٹرک میں پناہ لی، جس کے بعد انہیں ایک چھوٹے ایئر فورس بوئنگ طیارے کے ذریعے برطانیہ روانہ کیا گیا۔

    Related Posts

    امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ: پانچ طلباء شدید زخمی، کیمپس سیل

    یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے تباہ کن میزائل حملے: 7 افراد جاں بحق، تمام تجارتی سرگرمیاں معطل

    امریکی بحریہ مزید طاقتور: دوسرے جدید ترین ’فورڈ کلاس‘ طیارہ بردار جہاز ’یو ایس ایس جان ایف کینیڈی‘ کو کمیشن مل گیا

    مقبول خبریں

    امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ: پانچ طلباء شدید زخمی، کیمپس سیل

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے استعفا کیوں دیا؟ اصل وجہ پتہ چل گئی

    یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے تباہ کن میزائل حملے: 7 افراد جاں بحق، تمام تجارتی سرگرمیاں معطل

    امریکی بحریہ مزید طاقتور: دوسرے جدید ترین ’فورڈ کلاس‘ طیارہ بردار جہاز ’یو ایس ایس جان ایف کینیڈی‘ کو کمیشن مل گیا

    قطری فضائی حدود میں لاپتا ایرانی پائلٹس کا تنازعہ: دوحہ نے تہران کے الزامات کو مسترد کر دیا

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.