Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی جھیل میں الٹنے سے 44 افراد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہرارے:زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی جھیل میں الٹنے کے نتیجے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافروں کے سوار ہونے کے باعث پیش آیا۔
    حکام کے مطابق حادثے کے وقت کشتی پر عملے اور بچوں سمیت 153 افراد سوار تھے، جبکہ کشتی میں زیادہ سے زیادہ 90 افراد کے سوار ہونے کی گنجائش تھی۔
    پولیس کے مطابق فیری تیز لہر کی زد میں آکر الٹ گئی۔ حادثے کے وقت کشتی کی گنجائش سے متعلق بھی مختلف اعداد سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فیری میں 90 مسافروں اور 5 عملے کے ارکان کی گنجائش تھی، جبکہ جھیل کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کشتی پر 12 بچوں سمیت 120 افراد سوار تھے۔
    زمبابوے کے سول پروٹیکشن یونٹ کے مطابق رجسٹرڈ ٹکٹوں کے ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ فیری پر 114 بالغ مسافر سوار تھے، جبکہ ٹکٹ کی عمر سے کم بچوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی۔
    پولیس کے تازہ ترین بیان کے مطابق جھیل سے اب تک 44 لاشیں نکالی جاچکی ہیں، جبکہ امدادی کارروائیوں میں 77 افراد کو بچایا گیا ہے۔ مزید لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔
    حکام کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں فوج کی کشتیوں کا دستہ، پولیس کا غوطہ خور یونٹ اور نجی ہیلی کاپٹر بھی شامل کیے گئے ہیں۔
    کشتی خراب موسم کے دوران سفر کر رہی تھی اور ممکنہ طور پر ایک بڑی لہر سے ٹکرانے کے بعد اس کے انجن بند ہوگئے، جس کے نتیجے میں کشتی الٹ گئی۔

    Related Posts

    مغربی ممالک نے ہمارے تجارتی جہاز ضبط کرنے کی کوشش کی تو ایکشن ہوگا: روسی صدر

    طلب میں کمی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    ہنزہ میں زلزلہ،لینڈ سلائیڈنگ،متعدد گھروں کو نقصان، یااللہ خیر!

    مقبول خبریں

    مغربی ممالک نے ہمارے تجارتی جہاز ضبط کرنے کی کوشش کی تو ایکشن ہوگا: روسی صدر

    طلب میں کمی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی جھیل میں الٹنے سے 44 افراد ہلاک

    ہنزہ میں زلزلہ،لینڈ سلائیڈنگ،متعدد گھروں کو نقصان، یااللہ خیر!

    بے رحم دریا پنجکوڑہ، 3 ماہ میں 30 افراد کو” نگل” چکا

    بلاگ

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.