Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جرائم پیشہ عناصراورمنشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،متعددگرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں ایس ڈی پی اوز کی جانب سے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور سرچ آپریشن کیا گیا ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا کل برآمدگی 31560 عدد گٹکا 500 عدد مین پڑی 18 کلو خام مال 10 لیٹر دیسی شراب منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی  2 کار  4 ملزمان گرفتار  6 مقدمات درج   سی آئی اے اور ایس ایچ او مشائخ ھوتی نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 31200 عدد گٹکا برآمد منشیات سپلائی میں استمعال ہونے والی کار کو تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا سی آئی اے اور ایس ایچ او نصر پور نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 500 عدد مین پڑی اور 18 کلو خام مال برآمد منشیات سپلائی میں استمعال ہونے والی کار کو تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا  ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 200 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام مصنف ولد عبدالکریم ایس ایچ او سنجر چانگ کی کارروائی ایس ایچ او سنجر چانگ نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے  10 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزم بنام سجاد علی ولد سکندر علی ایس ایچ او پیارو لنڈ کی کارروائی ایس ایچ او پیارو لنڈ نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے  110 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا گرفتار ملزمان بنام اکرام ولد اصغر علی ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائی ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے  50 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔

    Related Posts

    پاکستان مرکزی مسلم لیگ مٹیاری کے زیرِ اہتمام ’’آزادیِ پاکستان‘‘ کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس

    مکمل سورج گرہن کا نایاب نظارہ: کن ممالک میں اندھیرا چھا جائے گا!

    یااللہ خیر !بلوچستان میں زلزلہ

    مقبول خبریں

    جرائم پیشہ عناصراورمنشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،متعددگرفتار

    مکمل سورج گرہن کا نایاب نظارہ: کن ممالک میں اندھیرا چھا جائے گا!

    یااللہ خیر !بلوچستان میں زلزلہ

    ”سنڈے کے سنڈے، سانپ کا انتقام“،ایک ہی گھر کے افراد کو ڈسنے والے پراسرار ’کریٹ‘ نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا!

    روسی اسٹریٹجک ذخائر ختم، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا الزام

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.