بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
ذرائع کے مطابق ایران میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ سے تعلق رکھنے والے تین جوان جان کی بازی ہارگئے۔ جن میں دو سگے بھائی اور ایک بھانجہ تھا۔ اس دلخراش سانحے نے اہلِ خانہ اور علاقے میں غم کی فضا قائم کر دی۔


