اٹک(سیدانعمام علی کاظمی سے)
چھ افغان مہاجرین کو اٹک کے مقامی آدمی توفیق حیدر نامی بندے نے جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستان میں رہنے کی سہولت فراہم کی کوشش کی جیسے ڈی سی آفس کی انتظامیہ نے ناکام بنا کر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا جبکہ ضلعی انتظامیہ نے دو ملازمین کے خلاف پیڈا ایکٹ کے مطابق کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔


