Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تقریب اور ریلی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

     

    عمرکوٹ میں 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر نوید الرحمان لاڑک، اسسٹنٹ کمشنر رجب علی سٹھیو اور دیگر افسران نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر دیا۔اس کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس سے یومِ استحصالِ کشمیر ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر نوید الرحمان لاڑک، رسول بخش رحیمدانی اور فقیر محمد بخش خاصخیلی نے کی۔ ریلی میں افسران، طلبہ، اساتذہ، صحافیوں، سول سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شرکاء نے "پاکستان زندہ باد” اور "کشمیر بنے گا پاکستان” کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ریلی پریس کلب عمرکوٹ پہنچ کر اجتماع میں تبدیل ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر نوید الرحمان لاڑک نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 اور 35A ختم کر کے کشمیریوں کے حقوق سلب کیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔رسول بخش رحیمدانی نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری افواج ہماری قوت ہیں اور پوری قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی
    آخر میں مقبوضہ کشمیر کے شہداء کے لیے دعا کی گئی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
    عمرکوٹ سے اٹھنے والی یہ آواز کشمیر تک یکجہتی کا پیغام ہے کہ پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہر قدم پر کھڑی ہے۔

    Related Posts

      سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات

    ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس

    ضلع قلات شام 10بجے سے صبح 7 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا

    مقبول خبریں

      سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات

    ضلع قلات شام 10بجے سے صبح 7 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا

    وباش نوجوان کی تیرہ سالہ لڑکی کے ساتھ بداخلاقی،ملزم گرفتار

    دریائے چناب میں بھارت کی طرف بگلیہار ڈیم سے 3 روز بعد دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا

    قاضی احمد کے قریب پولیس مقابلہ، اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.