Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جارہا ہے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مودی کے کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کے 7 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جا رہا ہے۔
    پانچ اگست پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر ’’یومِ استحصال کشمیر‘‘منایا جاتا ہے، یہ دن 2019ء میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی یاد دلاتا ہے۔
    پانچ اگست 2019ء بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے حقوق پر ایک اور شب خون مارا، آئین کے آرٹیکل 370 اور 35-اے کو ختم کر کے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کردی، فیصلے کے تحت ریاست کو دو وفاقی اکائیوں، جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کر کے سخت پاندیوں کا نفاذ کیا گیا۔آرٹیکل 370 کے تحت مقبوضہ کشمیر کو اپنا آئین، الگ جھنڈا اور داخلی معاملات میں خصوصی اختیارات حاصل تھے جبکہ آرٹیکل 35-اے مقامی آبادی کو خصوصی حقوق فراہم کرتا تھا۔
    فیصلے کیخلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو کچلنے کیلئے پانچ اگست 2019 کے فیصلے کے فوراً بعد مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر کے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دیئے گئے، مواصلاتی نظام معطل اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات کئے گئے، متعدد کشمیری سیاسی رہنماؤں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
    پاکستان نے بھارتی اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے احتجاجاً سفارتی تعلقات محدود کر دیئے اور تمام عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے اقدامات اٹھائے، پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہر سال پانچ اگست کو یومِ استحصال کشمیر مناتا ہے۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نواز اور جائیکا کے صدر کی ملاقات، فیصل آباد واٹر سپلائی ماڈل کی پورے صوبے میں توسیع کا فیصلہ!

    یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے اظہار یکجہتی کشمیر ریلی

    سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ مریم نواز اور جائیکا کے صدر کی ملاقات، فیصل آباد واٹر سپلائی ماڈل کی پورے صوبے میں توسیع کا فیصلہ!

    سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

    سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امن معاہدے کی منظوری دیدی وائٹ ہاؤس آج اعلان کرے گا، ایگزیوس

    پھلورہ سے تعلق رکھنے والا پولیس اہلکار کراچی میں شہید

    بے نقاب نیوز ڈیجیٹل کی خبر پر مرچو پیزا گینگ کے سرغنہ سمیت 6 ڈکیت گرفتار 

    بلاگ

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.