Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پرآج میدان لگ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم ا حمد اعوان شیخو

     

    سیالکوٹ میں آزاد ریاست جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات 2 اگست 2026,ء کو ہوں گے ان انتخابات میں حلقہ ایل اے 36 جموں 3 میں پولنگ کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
    پولنگ کا عمل صبح 8:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔
    انتخابی حقائق:
    کل امیدوار: 13
    کل ووٹرز 99,772
    مرد ووٹرز 57,857
    خواتین ووٹرز 41,915
    پولنگ اسٹیشنز:
    کل پولنگ اسٹیشن: 140
    مرد پولنگ اسٹیشن: 17
    خواتین پولنگ اسٹیشن: 17
    مشترکہ پولنگ اسٹیشن: 106
    کل پولنگ بوتھ: 265
    انتخابی میدان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد احسن رضا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار احسن اسماعیل کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
    سکیورٹی کے سخت انتظامات کے تحت 1,900 سے زائد پولیس افیسران پولیس ملازمین اور ایلیٹ فورس کے جوان امن و امان برقرار رکھنے اور شفاف پولنگ کے لیے ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

    Related Posts

     حلقہ ایل اے 39جموں 6 کے 23پولنگ سٹیشن کے نتائج مکمل،نلیگی امیدوارآگے

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    ٹرمپ آرگنائزیشن کے بینک اکاؤنٹس ‘منی لانڈرنگ’ کے خدشات کی وجہ سے بند کیے گئے تھے! امریکی بنک

    جاپان،زلزلے کے بعد 80 ہزار گھروں میں پانی کی قلت، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہو گئی

    بلاگ

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.