Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پرانی یادیں تازہ: اداکارہ ممتا کلکرنی کا معروف گانے’رانا جی 2.0‘ پر بڑا بیان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بالی وڈ :90 کی دہائی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والے گانے ’رانا جی 2.0‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ مہیرا شرما کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
    انڈین میڈیا کے مطابق یہ گانا 1995 کی سپر ہٹ فلم ’کرن ارجن‘ کے مشہور گانے ’مجھ کو رانا جی معاف کرنا‘ سے متاثر ہو کر جدید انداز میں تیار کیا گیا ہے، جس میں اصل فلم کے مرکزی کردار شاہ رخ خان، سلمان خان، کاجول، راکھی، امریش پوری اور رانا جیت شامل تھے۔

    ایک انٹرویو میں ممتا کلکرنی نے کہا کہ ’مہیرا شرما نے گانے میں اچھی پرفارمنس دی ہے، تاہم نئے ورژن کا انداز، لباس اور پیشکش اصل گانے سے بالکل مختلف ہے۔‘
    ان کے مطابق ’اصل گانا روایتی گھاگرا چولی، انڈین رقص اور کلاسیکی انداز کی وجہ سے لوگوں کے ذہنوں میں آج بھی نقش ہے، اسی لیے نیا ورژن دیکھتے ہی اصل گانا یاد آ جاتا ہے۔

    ممتا کلکرنی نے اصل گانے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعے کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ’گانے کی ریہرسل دو سے تین دن تک جاری رہی اور انہوں نے پہلے ہی دن تمام سٹیپس یاد کر لیے تھے، لیکن شوٹنگ کے دن کوریوگرافر نے اچانک ڈانس سٹیپس تبدیل کر دیے۔‘ ان کے بقول ابتدا میں انہیں حیرت ہوئی کہ ریہرسل کا مقصد کیا تھا، تاہم معروف کوریوگرافر چنی پرکاش کی مہارت کی بدولت گانے کی شوٹنگ بروقت مکمل ہو گئی۔

    Related Posts

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

    فیلڈمارشل سے کھلی شکایت: "ترجمانوں کو زبان سکھائی جاتی ہے، معاملہ آرمی چیف کے سامنے اٹھاؤں گا”مولانا فضل الرحمان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.