Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران امریکا مذاکرات جاری، پاکستان کردار ادا کرتا رہے گا، دفتر خارجہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان نے خلیجی خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتِ حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور بحران کے حل کے لیے سفارت کاری کو ہی واحد اور پائیدار راستہ قرار دیا ہے۔
    بدھ کو اسلام آباد میں دفترِ خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان طاہر اندرابی نے بتایا کہ ’ماضی قریب کی نسبت اب حالات میں کچھ حد تک بہتری آئی ہے، تاہم خطے کی مجموعی صورتِ حال اب بھی غیر یقینی ہے۔‘
    ’پاکستان کا واضح موقف ہے کہ تمام تنازعات کا حل صرف اور صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے۔ ایران امریکا کے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان کردار ادا کرتا رہے گا۔‘
    ترجمان نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن قائم کرنے، تناؤ میں کمی اور بحیرہ احمر و آبنائے ہرمز میں عالمی بحری تجارت کو بلاتعطل جاری رکھنے کے لیے اپنا اثر و رسوخ اور فعال سفارتی کردار ادا کرتا رہے گا۔
    ان کے مطابق ’اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کی قیادت سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں تاکہ مشترکہ حکمتِ عملی اپنائی جا سکے۔‘
    پریس بریفنگ میں غزہ اور فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور آٹھ عرب اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان کے حوالے سے مقبوضہ یروشلم میں اسرائیلی جارحیت اور پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
    اس کے علاوہ دفترِ خارجہ نے کویت کے وزیرِ خارجہ کے حالیہ دورہ اسلام آباد، دفاعی و تجارتی معاہدوں اور شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں پاکستان کے متحرک کردار سے متعلق تفصیلات بھی فراہم کیں۔

    Related Posts

    گوادر، تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملہ کی ناکام کوشش، 3 دہشت گرد ہلاک

    تھر میں قحط کا خوفناک سایہ: عمرکوٹ میں خشک سالی نے تباہی مچا دی، ہنگامی امداد اور ماہر ڈاکٹروں کی فوری تعیناتی کا مطالبہ!

    خیبر پختونخوا، کرک میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    "آئرلینڈ کا شاندار آغاز: پہلے ون ڈے میں نمیبیا کو 55 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی”

    گوادر، تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملہ کی ناکام کوشش، 3 دہشت گرد ہلاک

    خیبر پختونخوا، کرک میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار شہید

    شیخوپورہ: 12 سالہ گھریلو ملازمہ زینب تشدد سے جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار،

    مجھ پرکئے گئے ریمارکس غیرضروری،وہی کہا جو عوامی جذبات تھے ، حنا پرویز بٹ

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.