Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دو اوباشوں کی لڑکے سے بداخلاقی،ایک گرفتاردوسرافرارہوگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(اکرام حسین شاہ سے)

     

    دو اوباشوں کی لڑکے سے بداخلاقی،ایک گرفتاردوسرافرارہوگیا۔ تھانہ صدر کے علاقے 39 ایس پی کے رہائشی محمد شفیق نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے پندرہ سالہ بھتیجیثقلین کو مبینہ طور پر اکرم اور راشد نے ٹیوب ویل سے نہا کر واپس آتے ہوئے اغوا کیا۔ ملزمان اسے موٹر سائیکل پر کھیتوں میں لے گئے، جہاں اسلحے کے زور پر اس کے ساتھ بداخلاقی کی گئی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے فوری مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ڈی پی او جاوید اقبال کی ہدایت، ڈی ایس پی صدر سرکل اختر اسلام خان کی نگرانی اور ایس ایچ او صدر مدثر ہنجرا کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے، اور جرم ثابت ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔

    Related Posts

    "ٹھنڈا پانی پئیں اور سر پر ڈالیں، الیکشن ہارنے پر پی ٹی آئی والا وطیرہ مت اپنائیں”: عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو پیغام

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    مقبول خبریں

    پاکستانی ٹریڈر وقار ذکا کا نیا ریکارڈ، عالمی ٹورنامنٹ جیت کر مرسیڈیز جی ویگن اپنے نام کی

    29 جولائی سے 5 اگست تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

    مغویہ نے بچی کوجنم دیدیا،دونوں ماں بیٹی بازیاب،ملزم فرار

    سونا چمک دکھا کر پھر دھندلا پڑ گیا، چاندی بھی کمزور

    امریکا ایران سنجیدہ مذاکرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.