Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مال مفت۔۔بلوچستان کے وزراء اور انکے اسٹاف نے مقررہ بجٹ سے 13کروڑ روپے زیادہ خرچ کرلئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    بلوچستان کے وزرا اور ان کے اسٹاف نے مالی سال کے لیے مقررہ بجٹ کے مقابلے 13کروڑ روپے زیادہ خرچ کرلیے ۔گذشتہ مالی سال 26-2025میں وزراء اور ان کے اسٹاف کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے لیے 76کروڑ18لاکھ روپے مختص تھے، سال کے آخر میں 13کروڑ روپے کے اضافے کے ساتھ 89کروڑ 21لاکھ روپے کے اخراجات ہوئے ،خلیج میں جنگ کے باعت حکومت بلوچستان نے کفایت شعاری کا اعلان کیا ، کفایت شعاری میں تیل کی اخراجات میں کمی پر خصوصی توجہ دینی تھی،مگر وزراء اور ان کے اسٹاف نے تیل کی مد میں بھی اضافی اخراجات کئےبجٹ میں وزراء اور ان کے اسٹاف کے لیے تیل کی مد 4کروڑ 90لاکھ روپے مختص تھے ، ذرائع کا مزید بتانا ہے مقررہ رقم کی بجائے 1کروڑ 30لاکھ روپے کے اضافے کے ساتھ تیل کی مد میں 6کروڑ 21 لاکھ روپے کے اخراجات کئے ہیں

    Related Posts

    نامعلوم افراد نے  فائرنگ کرکے نوجوان  کو جان سے مار دیا

    سیم نالوں اور نکاسیٔ آب کے نظام کی مؤثر صفائی نہ ہوسکی نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خطرہ

    جائیداد کا چکر،اہلخانہ نے جعلی قبراور،ڈیتھ سرٹیفیکٹ بنالیا”مردہ ” اے سی کے پاس پہنچ گیا

    مقبول خبریں

    جائیداد کا چکر،اہلخانہ نے جعلی قبراور،ڈیتھ سرٹیفیکٹ بنالیا”مردہ ” اے سی کے پاس پہنچ گیا

    عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ دئیے

    ”قائد اعظم کا شناختی کارڈ بلاک“

    ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کرکے فرار چار افراد زخمی

    کورئیر کمپنی کے دو ڈرائیور اغوا،رہا ئی کیلئے 25کروڑ تاوان طلب

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.