Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گہرے پانی میں نہاتے و بچے ڈوب گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (اسامہ طفیل سے)

     

     فیروزوالہ کی پٹھان کالونی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ریلوے لائن کے قریب گہرے پانی میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے جاں بحق ہونے والوں میں 15 سالہ دانیال ولد شہزاد خان اور 13 سالہ نعمان ولد اویس شامل ہیں، جو پٹھان کالونی کے رہائشی تھے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور دونوں بچوں کو نکال کر فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال فیروزوالہ منتقل کیا، جہاں ڈاکٹرز نے دونوں کی موت کی تصدیق کر دی۔واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا جبکہ اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ شہریوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ بارشوں کے دوران بچوں کو گہرے پانی، جوہڑوں اور کھلے تالابوں کے قریب جانے سے روکیں تاکہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    پہلا ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیزٹیم پہلی اننگزمیں 311رنزبناکرآئوٹ، محمدعلی کی چاروکٹیں

    چکوال:گہرے تالاب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے

    سیاست آلودہ ہو چکی 2028،کا اسمبلی انتخاب نہیں لڑوں گا  : سدارامیا کا بڑا اعلان

    مقبول خبریں

    پہلا ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیزٹیم پہلی اننگزمیں 311رنزبناکرآئوٹ، محمدعلی کی چاروکٹیں

    چکوال:گہرے تالاب میں نہاتے ہوئے دو نوجوان پانی میں ڈوب گئے

    سیاست آلودہ ہو چکی 2028،کا اسمبلی انتخاب نہیں لڑوں گا  : سدارامیا کا بڑا اعلان

    نندن نیلیکانی کی قیادت میں امتحانی اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس دی جائے گی تشکیل، مودی

    دھرمیندر پردھان کااستعفیٰ  نوجوانوں کی جدوجہد کی کامیابی مودی  معافی مانگیں: پون کھیڑا

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.