Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سبزی منڈی کے شیڈ کی توسیع کا کام ایک مرتبہ پھر شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    پنجگور چتکان بازار میں سبزی منڈی کے شیڈ کی توسیع کا کام ایک مرتبہ پھر شروع کر دیا گیا ہے۔ نئے شیڈ کے بننے سے دھوپ اور بارش میں کھلے آسمان تلے بیٹھے سبزی فروشوں اور دیگر دکانداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
    یہ منصوبہ میئر پنجگور شکیل احمد قمبرانی کے خصوصی فنڈ سے شروع کیا گیا ہے۔ پچھلے سال سبزی منڈی کے لیے منظور شدہ شیلٹر کا کام اب دوبارہ تیزی سے جاری ہے۔ نئے شیڈ کی تکمیل کے بعد مارکیٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا اور سبزی فروش و دیگر دکاندار بارش اور شدید دھوپ سے محفوظ ہو کر اپنا کاروبار کر سکیں گے۔
    چتکان بازار کے صدر فرید احمد اور دکانداروں نے مئیر پنجگور شکیل احمد قمبرانی کی اس کارکردگی پر دلی اظہارِ تشکر کیا اور کہا کہ اس اقدام سے ہمیں بہت ریلیف ملے گا۔تاجروں نے اس موقع پر یہ درخواست بھی کی کہ بازار کے دیگر مسائل کی جانب بھی توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ چتکان بازار میں سیوریج لائن کی مرمت اور صفائی و ستھرائی کے کام کو بھی جاری رکھا جائے تاکہ شہریوں کو صحت مند اور صاف ماحول میسر آ سکے۔
    علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر شیڈ کے ساتھ سیوریج اور صفائی کے نظام کو بھی بہتر بنایا جائے تو چتکان بازار پنجگور کی ایک ماڈل مارکیٹ بن سکتی ہے۔

    Related Posts

    ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ضروری

    ’طلبہ کو مارنے کا حکم کس نے دیا؟‘ راہل گاندھی نے امت شاہ کو خط لکھ کر اٹھائے کئی اہم سوالات

    شعلوں کی لپیٹ میں یورپ

    مقبول خبریں

    ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ضروری

    ’طلبہ کو مارنے کا حکم کس نے دیا؟‘ راہل گاندھی نے امت شاہ کو خط لکھ کر اٹھائے کئی اہم سوالات

    بینق میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت پہلی کامیاب گردے کی پیوند کاری

    امریکا ایران جنگ کے اثرات: دبئی میں جائیدادوں کی خریداری رک گئی، تعمیراتی لاگت میں بھی ہوشربا اضافہ

    ” 2ہزار کرسیاں اور ڈیڑھ سو بندے!” آصف زرداری صاحب سالگرہ مبارک ہو“عظمیٰ بخاری

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.