Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمتوں میں پھر تیزی: چاندی برقرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: ملک بھر میں قیمتی دھاتوں کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اور حالیہ گراوٹ کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہلکا سا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار روپے کی حد عبور کر گیا ہے۔
    آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نیا نرخ 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے ہو گیا ہے۔
    اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 257 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، اور یہ قیمتی دھات بڑھ کر 3 لاکھ 66 ہزار 714 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
    دوسری جانب سونے کے برعکس چاندی کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ چاندی کی قیمت 12 روپے کی کمی کے بعد 6 ہزار 297 روپے پر آ گئی۔
    بین الاقوامی مارکیٹ کا رخ کیا جائے تو وہاں بھی سونے کے داموں میں معمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونا 3 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 53 ڈالر فی اونس کی سطح پر بند ہوا۔ معاشی ماہرین کا ماننا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے اثرات براہِ راست مقامی صرافہ مارکیٹوں پر مرتب ہو رہے ہیں۔

    Related Posts

    ساس کا اپنی بہو اور اس کے یتیم بچوں پر  ساتھیوں مدد سے  تشدد

    اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت لیاقت پور کی بڑی کاروائی مشکوک کھاد قبضے میں لے لی

    ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق

    مقبول خبریں

    ساس کا اپنی بہو اور اس کے یتیم بچوں پر  ساتھیوں مدد سے  تشدد

    ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.