Share Facebook Twitter Email WhatsApp میاں چنوں: بیورو رپورٹ بورا روڈ، مدینہ ہوٹل کے قریب منی ٹرک کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔جاں بحق ناصر علی محلہ اسلام آباد کا رہائشی ہے۔