Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ناروے ، 100 سے زائد گھر جل کر تباہ، سینکڑوں شہری در بدر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اوسلو:ناروے کے سرکاری نشریاتی ادارے اور پولیس نے کہا ہے کہ جنوبی ناروے میں جمعہ کے روزبڑے پیمانے پر لگنے والی آگ نے 100 سے زائد گھروں کو تباہ کر دیا جس کے باعث سینکڑوں شہری علاقہ خالی کرنے پر مجبور کر ہوگئے۔
    امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ آگ جمعے کی سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے ڈرامن شہر کے ایک ٹاؤن ہاؤس سے شروع ہوئی۔ یہ بعدازاں تیزی سے پھیل کر قریبی علاقوں اور جنگلات تک جا پہنچی۔ ہفتہ کی صبح بھی فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف رہے۔
    ناروے کے سرکاری نشریاتی ادارے این آر کے کے مطابق سینکڑوں افراد کو انخلا کے لیے قائم ایک مرکز (ایویکیوشن سینٹر) منتقل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کسی بھی رہائشی کے لاپتا ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ تاہم فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
    ڈرامن شہر دارالحکومت اوسلو سے تقریباً 34 کلومیٹر (21 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے۔

    Related Posts

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    فیفا ورلڈ کپ 2026 نے سوشل میڈیا پر 5 نوجوان فٹبالرز کو بخشی بے پناہ شہرت، ایک کھلاڑی کی فالوئنگ دوگنی ہوئی

    ’لارڈس وَنڈے روہت شرما کا آخری میچ نہیں‘، بی سی سی آئی نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں پر لگائی لگام

    مقبول خبریں

    دورہ سری لنکا ، پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں تبدیلیاں

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    سانحۂ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا،ہر آنکھ اشکبار

    بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

    مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.