Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک ایران تفتان پاسپورٹ گیٹ کی طویل بندش، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف نے نقاب نیوز)پاک ایران تفتان پاسپورٹ گیٹ کی طویل بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کی جانب سے عام شہریوں کے لیے تفتان پاسپورٹ گیٹ بند کیا گیا تھا، اور اس بندش کو اب ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔گزشتہ ماہ حکومتِ پاکستان نے تفتان پاسپورٹ گیٹ صرف تاجروں کے لیے کھول دیا، تاہم عام شہریوں کے لیے یہ تاحال بند ہے۔پاک۔ایران سرحدی علاقوں میں دونوں ممالک کے شہریوں کے درمیان قریبی رشتہ داریاں موجود ہیں، جس کے باعث لوگوں کو غمی اور خوشی کے مواقع پر ایک دوسرے کے ہاں آنا جانا پڑتا ہے۔ لیکن پاسپورٹ گیٹ کی بندش کے باعث عام پاکستانی شہری سفر کرنے سے محروم ہیں اور انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔متاثرہ شہریوں نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تفتان پاسپورٹ گیٹ عام شہریوں کے لیے بھی فوری طور پر کھولا جائے تاکہ لوگ آسانی کے ساتھ آمد و رفت کر سکیں اور طویل عرصے سے جاری مشکلات کا خاتمہ ہو سکے

    Related Posts

    سیالکوٹ سے پسرور جانے والی الیکٹرک بس کے شیشے ٹوٹ گئے

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    نہر سے گاڑی سمیت ایک شخص کی لاش برآمد

    مقبول خبریں

    امریکہ ،طلبہ کے ویزا قوانین میں تبدیلی، غیر معینہ مدت تک رہنے کا نظام ختم

    سانحۂ زیارت کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا،ہر آنکھ اشکبار

    بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

    مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے

    فیفا ورلڈ کپ 2026 نے سوشل میڈیا پر 5 نوجوان فٹبالرز کو بخشی بے پناہ شہرت، ایک کھلاڑی کی فالوئنگ دوگنی ہوئی

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.